🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

246. باب جلود الميتة - ذكر الإخبار عن إباحة انتفاع المرء بجلود ما يحل بالذكاة إذا دبغت وإذا كانت ميتة
مردار کے چمڑے کے احکام کا بیان - اس خبر کا ذکر کہ آدمی کے لیے جائز ہے کہ وہ ذکاة سے حلال ہونے والی کھالوں سے نفع اٹھائے اگر وہ دباغت کی جائیں یا مردار ہوں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1289
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا سُفِيانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ مَيْمُونَةَ ، قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِشَاةٍ مَيْتَةٍ، فَقَالَ: " أَلا أَخَذُوا إِهَابِهَا، فَدَبَغُوهُ فَانْتَفَعُوا بِهِ؟ فَقَالُوا: إِنَّهَا مَيْتَةٌ، فَقَالَ: إِنَّمَا حُرِّمَ أَكْلُهَا" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک مردار بکری کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگوں نے اس کی کھال حاصل کر کے اور اس کی دباغت کر کے اس سے نفع حاصل کیوں نہیں کیا؟ لوگوں نے عرض کی کہ یہ مردار ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے کھانا حرام قرار دیا گیا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1289]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 364، وابن الجارود فى "المنتقى"، 941، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1283، 1285، 1289، 1291، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4245، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4120، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3610، والدارقطني فى (سننه) برقم: 108، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27437» «رقم طبعة با وزير 1286»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر (1282). تنبيه!! رقم (1282) = (1285) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں