🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

170. باب المساجد - ذكر إثبات الخير للمصلي في مسجد قباء يريد به الله والدار الآخرة
مساجد کا بیان - اس بات کا ذکر کہ مسجد قباء میں اللہ اور آخرت کی نیت سے نماز پڑھنے والے کے لیے خیر ثابت کی گئی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1626
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ أُنَيْسِ بْنِ أَبِي يَحْيَى ، حَدَّثَنِي أَبِي ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ ، يَقُولُ: إِنَّ رَجُلا مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ وَرَجُلا مِنْ بَنِي خُدْرَةَ، امْتَرَيَا فِي الْمَسْجِدِ الَّذِي أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَى، فَقَالَ الْخُدْرِيُّ: هُوَ مَسْجِدُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَالَ الْعُمَرِيُّ: هُوَ مَسْجِدُ قُبَاءَ، قَالَ: فَخَرَجَا حَتَّى جَاءَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَأَلاهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: " هُوَ هَذَا الْمَسْجِدُ، مَسْجِدُ رَسُولِ اللَّهِ، وَفِي ذَلِكَ خَيْرٌ كَثِيرٌ" .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: بنوعمرو بن عوف سے تعلق رکھنے والے ایک شخص اور بنوخدرہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے درمیان اس مسجد کے بارے میں بحث ہو گئی جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی ہے۔ خدری شخص نے کہا: اس سے مراد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد ہے۔ عمری شخص نے کہا: اس سے مراد مسجد قبا ہے۔ راوی بیان کرتے ہیں۔ یہ دونوں صاحبان نکلے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ سے اس بارے میں دریافت کیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس سے مراد یہ مسجد ہے اس سے مراد اللہ کے رسول کی مسجد ہے، اور اس میں بہت زیادہ بھلائی ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1626]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 1624»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر الحديث (1602). تنبيه!! رقم (1602) = (1604) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح، رجاله رجال الشيخين ما عدا أنيس بن أبي يحيى، وهو ثقة، وأبوه: اسمه سمعان.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں