🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

48. باب حد الشرب - ذكر الأمر بقتل من عاد في شرب الخمر بعد ثلاث مرات فسكر منها-
شراب نوشی کی حد کا بیان - تین بار شراب نوشی کے بعد دوبارہ پینے والے کے قتل کا حکم۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4447
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِِسْحَاقُ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ خَالِهِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِِذَا سَكِرَ الرَّجُلُ فَاجْلِدُوهُ، ثُمَّ إِِنْ سَكِرَ فَاجْلِدُوهُ، ثُمَّ إِِنْ سَكِرَ فَاجْلِدُوهُ، ثُمَّ إِِنْ سَكِرَ الرَّابِعَةَ فَاضْرِبُوا عُنُقَهُ" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: مَعْنَاهُ: إِِذَا اسْتَحَلَّ شُرْبَهُ وَلَمْ يَقْبَلْ تَحْرِيمَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جب کوئی شخص مدہوش ہو جائے تو اسے کوڑے مارو پھر اگر وہ مدہوش ہو جائے تو اسے کوڑے مارو پھر اگر وہ مدہوش ہو جائے تو اسے کوڑے مارو پھر اگر وہ چوتھی مرتبہ مدہوش ہو جائے تو اس کی گردن اڑا دو۔ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) اس کا مطلب یہ ہے: جب وہ شراب نوشی کو حلال سمجھے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مقرر کردہ حرمت کو قبول نہ کرے (تو اسے قتل کر دو) [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحُدُودِ/حدیث: 4447]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 4430»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - «ابن ماجه» (2572).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده جيد
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں