🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

57. باب حد السرقة - ذكر نفي القطع عن المنتهب وإن كان ذلك الشيء ربع دينار فصاعدا-
چوری کی حد کا بیان - چھیننے والے پر ہاتھ کاٹنے کے حکم کی نفی، خواہ مال ایک ربع دینار یا اس سے زیادہ ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4456
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِِهَابٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ وَعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَيْسَ عَلَى مُنْتَهِبٍ قَطْعٌ، وَمَنِ انْتَهَبَ نُهْبَةً فَلَيْسَ مِنَّا" . أَبُو الزُّبَيْرِ اسْمُهُ مُحَمَّدُ بْنُ تَدْرُسَ الْمَكِّيُّ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: اچکنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا البتہ جو شخص کوئی چیز اچک لیتا ہے وہ ہم میں سے نہیں۔ ابوزبیر نامی راوی کا نام محمد بن تدرس مکی ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحُدُودِ/حدیث: 4456]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 4439»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - «الإرواء» (2403).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده قوي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں