🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

116. باب بدء الخلق - ذكر الأمة التي فقدت في بني إسرائيل التي لا يدرى ما فعلت-
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر اس امت کا جو بنی اسرائیل میں گم ہوئی اور معلوم نہیں کہ اس نے کیا کیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6258
أَخْبَرَنَا شَبَابُ بْنُ صَالِحٍ بِوَاسِطٍ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنَّ أُمَّةً مِنْ بَنِي إِِسْرَائِيلَ فُقِدَتْ لا يُدْرَى مَا فَعَلَتْ، وَلا أُرَاهَا إِِلا الْفَأْرَ، أَلا تَرَاهَا إِِذَا وَجَدْتَ أَلْبَانَ الإِِبِلِ، لَمْ تَشْرَبْهُ، وَإِِذَا وَجَدْتَ أَلْبَانَ الْغَنَمِ، شَرِبَتْهُ؟" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: بنی اسرائیل کا ایک گروہ گم ہو گیا یہ پتہ نہیں چلا کہ ان کا کیا بنا، میرا یہ خیال ہے یہ چوہے بن گئے تھے کیا تم نے اسے دیکھا نہیں ہے کہ جب وہ اوٹنی کا دودھ پاتا ہے، تو اسے نہیں پیتا اور جب بکری کا دودھ پاتا ہے تو اسے پی لیتا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6258]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 6225»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (3068).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں