🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

479. باب إخباره صلى الله عليه وسلم عما يكون في أمته من الفتن والحوادث-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں -
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6636
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ شَقِيقٍ ، عنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ: " قَامَ فِينَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَمَا تَرَكَ شَيْئًا يَكُونُ فِي مَقَامِهِ إِِلَى أَنْ تَقُومَ السَّاعَةُ إِِلا حَدَّثَ بِهِ، حَفِظَهُ مَنْ حَفِظَهُ، وَنَسِيَهُ مَنْ نَسِيَهُ، قَدْ عَلِمَهُ أَصْحَابِي هَؤُلاءِ، وَإِِنَّهُ لَيَكُونُ الرَّجُلُ مِنْهُ الشَّيْءُ قَدْ نَسِيَهُ، فَأَرَاهُ فَأَذْكُرُهُ كَمَا يَذْكُرُ الرَّجُلُ وَجْهَ الرَّجُلِ إِِذَا غَابَ عَنْهُ، فَإِِذَا رَآهُ عَرَفَهُ" .
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان کھڑے ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اس قیام کے دوران قیامت تک ہونے والی کسی بھی چیز کو نہیں چھوڑا، ہر چیز کے بارے میں گفتگو کی؛ جس نے اسے یاد رکھنا تھا اس نے اسے یاد رکھا اور جس نے بھولنا تھا وہ بھول گیا، میرے ساتھی بھی یہ بات جانتے ہیں۔ ان میں سے کوئی شخص کوئی بات بھول چکا ہو گا لیکن جب میں اسے دیکھوں گا تو مجھے یاد آ جائے گا، جس طرح کوئی شخص کسی غیر موجود شخص کے چہرے کو یاد کرتا ہے، لیکن جب وہ اسے دیکھتا ہے تو اسے پہچان لیتا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6636]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6604، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2891، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6636، 6637، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8550، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4240، وأحمد فى (مسنده) برقم: 23746» «رقم طبعة با وزير 6602»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں