المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
12. الْخِصَالُ الْمُوجِبَةُ لِدُخُولِ الْجَنَّةِ
جنت میں داخلے کے اسباب
حدیث نمبر: 19
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا سعيد بن أبي مريم، عن معاوية بن صالح، عن أبي يحيى سُلَيم بن عامر، قال: سمعتُ أبا أُمامةَ الباهلي يقول: سمعتُ رسول الله ﷺ يقول يومَ حَجَّة الوَدَاع:"اعبُدوا ربَّكم، وصَلُّوا خَمْسَكم، وصوموا شهرَكم، وأَدُّوا زكاةَ أموالِكم، وأَطيعوا ذا أَمرِكم، تدخلوا جنَّةَ ربِّكم" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم ولا نعرفُ له علَّةً، ولم يُخرجاه، وقد احتجَّ مسلم (2) بأحاديثَ لسُلَيم بن عامر، وسائرُ رواته متَّفَقٌ عليهم.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 19 - على شرط مسلم ولا نعرف له علة

سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حجۃ الوداع کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”اپنے رب کی عبادت کرو، اپنی پانچوں نمازیں ادا کرو، اپنے (رمضان کے) مہینے کے روزے رکھو، اپنے مالوں کی زکوٰۃ ادا کرو، اور اپنے حکمرانوں کی اطاعت کرو، تم اپنے رب کی جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے اور ہمیں اس میں کوئی علت معلوم نہیں، لیکن ان دونوں نے اس کی تخریج نہیں کی، حالانکہ امام مسلم نے سلیم بن عامر کی احادیث سے احتجاج کیا ہے اور باقی تمام راوی متفق علیہ ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 19]