🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

114. الْحُمَّى تُذْهِبُ الذُنُوبَ
بخار گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 249
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق وعلي بن حَمْشاذ قالا: حدثنا عُبيد بن شَرِيك، حدثنا ابن أبي مريم، أخبرني نافع بن يزيد، حدثني خالد بن يزيد، أنه سمع أبا الزُّبَير المكّي يحدِّث عن جابر بن عبد الله قال: دَخَلَ النبيُّ ﷺ على بعض أهلِه وهو وَجِعٌ به الحُمَّى، فقال النبي ﷺ:"أمُّ مِلدَم؟" قالت امرأة: نعم، فَلَعَنَها الله، فقال النبي ﷺ:"لا تَلعَنِيها، فإنها تَغسِلُ - أو تُذهِبُ - ذنوبَ بني آدم كما يُذهِبُ الكِيرُ خَبَثَ الحديد" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم ولا أعرفُ له عِلَّةً، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 247 - على شرط مسلم ولا علة له
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ایک گھر والے کے پاس تشریف لے گئے جو بخار کی تکلیف میں مبتلا تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: کیا یہ اُمِّ ملدم (بخار) ہے؟ ایک عورت نے کہا: جی ہاں، اللہ اس پر لعنت کرے۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس پر لعنت نہ کرو، کیونکہ یہ بنو آدم کے گناہوں کو اس طرح دھو ڈالتا ہے (یا ختم کر دیتا ہے) جیسے بھٹی لوہے کی میل کچیل کو ختم کر دیتی ہے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، اس میں کوئی علت نہیں لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 249]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد قوي، عبيد بن شريك صدوق لا بأس به» [ترقيم الرساله 249] [ترقيم الشركة 247] [ترقيم العلميه 247]

الحكم على الحديث: حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں