🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

33. سَبَقَ دِرْهَمٌ مِائَةَ أَلْفٍ
ایک درہم کا صدقہ ایک لاکھ درہم سے سبقت لے گیا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1533
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو بَكْرةَ بكَّار بن قُتَيبة القاضي بمصر، حدثنا صفوان بن عيسى، حدثنا محمد بن عَجْلان، عن زيد بن أسلم، عن أبي صالح، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"سَبَقَ درهمٌ مئةَ ألف" قالوا: يا رسولَ الله، كيف يَسبِق درهمٌ مئةَ ألف؟ قال:"رجلٌ له درهمانِ فأخذ أحدَهما فتصدَّقَ به، وآخرُ له مالٌ كثيرٌ فأخذ من عُرْضِها مئةَ ألف" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه (2) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک درہم ایک لاکھ سے بڑھ گیا۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے پوچھا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ایک درہم: لاکھ درہم سے کیسے بڑھ گیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک شخص ایسا ہے جس کے پاس کل دو درہم ہی ہیں، اُس نے ان میں سے ایک درہم صدقہ کر دیا اور ایک دوسرا شخص ہے جس کے پاس بہت سارا مال (دو لاکھ سے زیادہ) ہے وہ اپنے مال میں سے ایک لاکھ صدقہ کرتا ہے۔ ٭٭ یہ حدیث امام مسلم کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن اسے صحیحین میں نقل نہیں کیا گیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1533]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں