🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

796. ذِكْرُ إِفْتَاءِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ
سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے فتاویٰ کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6376
حدثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفّار، حدثنا محمد بن مسَلَمة، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا محمد بن إسحاق، عن عَمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جدِّه قال: قلت: يا رسول الله، أتأذنُ لي فأكتُبَ ما أسمعُ منك؟ قال:"نعم" قلت: في الرِّضا والغضب؟ قال:" نَعَم، فإنه لا يَنبَغي أن أقولَ عند الرِّضا والغضبِ إِلَّا حقًّا" (2) . صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6246 - صحيح
سیدنا عمرو بن شعیب اپنے والد سے وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا آپ مجھے اس بات کی اجازت دیتے ہیں کہ میں آپ سے جو بات بھی سنوں اس کو لکھ لیا کروں؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت عطا فرما دی۔ میں نے کہا: عام حالت کی بھی اور غصے کی حالت کی بھی سب لکھ لیا کروں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں سب لکھ لیا کرو، کیونکہ طبیعت نارمل ہو یا غصے کی کیفیت، ہر حالت میں میری زبان سے حق ہی نکلتا ہے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6376]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں