🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2. أَصْحَابُ الْجَنَّةِ ثَلَاثَةٌ
جنتیوں کی تین اقسام کا تذکرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7181
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا أبو عمر الحَوْضِيُّ، حدثنا همَّام، عن قَتَادة، حدثني العلاء بن زياد وحدثني يزيد أخو مُطرِّف وحدثني رجلانِ آخران - نسي هَمَّام اسمَهما - أنَّ مُطرِّفًا حدَّثهم، أنَّ عِياضَ بن حِمَار حدَّثه، أنه سمع النبيِّ ﷺ يقول في خُطْبته:"أصحابُ الجنَّة ثلاثةٌ: ذو سلطانٍ مُقسِطٌ ومُصَدِّقٌ مُوفَّق (1) ، ورجلٌ رحيمٌ رقيقُ القلبِ بكلِّ ذي قُربى، ورجلٌ فقيرٌ عفيفٌ" (2) .
هذا حديثٌ صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7005 - رواه مسلم
سیدنا عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے خطبے میں فرماتے ہوئے سنا: اہلِ جنت تین طرح کے ہیں: ایک وہ حکمران جو انصاف پسند ہو، صدقہ و خیرات کرنے والا اور نیک کاموں کی توفیق یافتہ ہو، دوسرا وہ رحم دل شخص جس کا دل ہر رشتے دار اور مسلمان کے لیے نرم ہو، اور تیسرا وہ عیال دار غریب جو پاک دامن (عفیف) ہو۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7181]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،أبو عمر الحوضي: هو حفص بن عمر، وهمام: هو ابن يحيى العَوذي، ومطرف: هو ابن عبد الله بن الشخير.» [ترقيم الرساله 7181] [ترقيم الشركة 7100] [ترقيم العلميه 7005]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7182
أخبرني عبد الله بن محمد بن موسى، حدثنا إسماعيل بن قُتيبة، حدثنا أبو بكر بن أبي شَيْبة، حدثنا عبد الأعلى، حدثنا مَعمَر [عن الزُّهْري] (3) عن سعيد بن المسيّب، عن عبد الله بن عمرو، أنَّ رسول الله ﷺ قال:"إنَّ المُقسِطِين في الدنيا على منابرَ من لُؤلُؤ يومَ القيامة بين يَدَيِ الرحمن ﷿ بما أقسَطوا في الدنيا" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، وقد أخرجاه جميعًا (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7006 - قد أخرجاه
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک دنیا میں انصاف کرنے والے لوگ قیامت کے دن رحمن عزوجل کے سامنے ان کے انصاف کے بدلے موتیوں کے منبروں پر ہوں گے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے اور ان دونوں نے اسے اپنی کتب میں روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7182]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 7182] [ترقيم الشركة 7101] [ترقيم العلميه 7006]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں