🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

23. مَنْ أَرْضَى سُلْطَانًا بِسَخَطِ رَبِّهِ خَرَجَ مِنْ دِينِ اللَّهِ
جس نے اپنے رب کو ناراض کر کے سلطان (حکمران) کو خوش کیا، وہ اللہ کے دین سے نکل گیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7247
أخبرنا أحمد بن كامل القاضي، حدثنا أبو قِلابة، حدثنا محمد بن عبد الله الأنصاري، حدثنا مرحوم بن عبد العزيز العطّار، حدثنا سهل بن عطية، قال: كنتُ عند بلال بن أبي بُردة بالطَّفّ، فجاء الدعل (2) فشكا إليه أنَّ أهلَ الطَّف لا يُؤَدُّون الزكاة، فبعث بلالٌ رجلًا يسأل عما يقولون، فوجد الرجلَ يُطعَن في نسبه، فرجع إلى بلال فأخبره، فكبَّر بلالٌ، وقال: حدثني أبي، عن أبي موسى قال: قال رسول الله ﷺ:"مَن سَعَى بالناس فهو لغير رِشْدة، أو فيه شَيْءٌ منه" (1) .
هذا حديثٌ عن بلال بن أبي بُردة له أسانيد، هذا أمثلُها.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7070 - ما صححه ولم يصح
سہل بن عطیہ فرماتے ہیں: میں (مقام) طف میں بلال بن ابی بردہ، ان کے پاس رعل آیا اور شکایت کی کہ طف والے زکوۃ ادا نہیں کرتے، سیدنا بلال نے ایک آدمی کو ان کا موقف جاننے کے لئے بھیجا، انہوں نے ایک آدمی کو دیکھا، اس کے نسب میں لوگ طعن کرتے تھے، وہ آدمی کی جانب لوٹ کر آیا اور ان کو اطلاع دی، سیدنا بلال نے اللہ اکبر کہا، میرے والد نے سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کیا ہے جو لوگوں کی غیبت کرتا ہے، وہ ناحق عمل کرتا ہے یا وہ برائی خود اسی میں پائی جاتی ہے ٭٭ یہ حدیث بلال بن ابی بردہ سے مروی ہے اس کی کئی اسانید ہیں، اور یہ بھی اسی کی مثل ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7247]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں