🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

19. حِكَايَةُ عَابِدٍ عَبَدَ اللَّهَ خَمْسَمِائَةِ سَنَةٍ فَتُوُفِّيَ سَاجِدًا .
ایک عابد کا قصہ جس نے پانچ سو سال اللہ کی عبادت کی اور سجدے کی حالت میں فوت ہوا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7828
أخبرنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا أبو زُرْعة الدمشقي، حَدَّثَنَا أحمد بن خالد الوَهْبي، حَدَّثَنَا محمد بن إسحاق، حدثني عبد الواحد بن حمزة بن عبد الله بن الزُّبير، عن عبَّاد بن عبد الله بن الزُّبير، عن عائشة قالت: سمعتُ رسول الله ﷺ يقول في بعض صلاتِه:"اللهمَّ حاسِبْني حِسابًا يسيرًا"، فلما انصرف قلتُ: يا رسولَ الله، ما الحسابُ اليسير؟ قال:"يُنظَرُ في كتابِه ويُتجاوَزُ له عنه، إنه من نُوقِشَ الحسابَ يا عائشةُ هَلَكَ، وكلُّ ما يُصيبُ المؤمنَ كَفَّرَ اللهُ عنه حتَّى الشوكةُ تَشُوكُه" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7636 - على شرط مسلم
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ نے کسی نماز کے وقت یہ دعا مانگی اے اللہ! میرا حساب آسانی سے لینا۔ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے تو میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، آسان حساب کس کو کہتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نامہ اعمال کو دیکھا تو جائے لیکن اس کے مندرجات پر بحث نہ ہو، کیونکہ اے عائشہ اس دن جس کے اعمال کی تفتیش شروع ہو گئی وہ مارا جائے گا۔ اور مومن کو جو بھی تکلیف آتی ہے اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کے گناہ مٹاتا ہے، حتی کہ جو مومن کو جو کانٹا بھی چبھتا ہے اس کے بدلے بھی گناہ معاف کیے جاتے ہیں۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن انہوں نے اس اسناد کے ہمراہ اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7828]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں