🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

49. لَا حَلِيمَ إِلَّا ذُو عَثْرَةٍ
بردبار وہی ہے جو ٹھوکر کھا کر سنبھلا ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7993
حدثنا أبو النضر الفقيه وأبو الحسن العَنَزي، قالا: حدثنا عثمان بن سعيد الدَّارِمي، حدثنا يزيد بن خالد الرَّمْلي، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن درَّاج أبي السَّمْح، عن أبي الهيثم، عن أبي سعيد الخُدْري قال: قال رسول الله ﷺ:"لا حليمَ إلَّا ذو عَثْرةٍ، ولا حكيمَ إِلَّا ذو تَجْرِبة" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. آخر كتاب الأدب [كتاب الأيمان والنذور]
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7799 - صحيح
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حقیقی بردبار وہی ہے جس سے کبھی کوئی لغزش ہوئی ہو (اور اس نے تجربہ پایا ہو)، اور حقیقی دانشمند وہی ہے جو تجربہ کار ہو۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
کتاب الادب یہاں ختم ہوئی اور کتاب الایمان والنذور شروع ہوتی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7993]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لضعف رواية دراج أبي السمح عن أبي الهيثم: وهو سليمان بن عمرو العُتواري» [ترقيم الرساله 7993] [ترقيم الشركة 7898] [ترقيم العلميه 7799]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں