المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
4. مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَهُوَ كَمَا حَلَفَ
جس نے کسی بات پر قسم کھائی، وہ ویسا ہی ہے جیسا اس نے قسم کھائی
حدیث نمبر: 8011
حدثني علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا مسلم بن إبراهيم، حدثنا عُبَيس بن ميمون، حدثنا يحيى بن أبي كثير، عن أبي سَلَمة، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"مَن حَلَفَ على يمين فهو كما حَلَفَ، إن قال: هو يهوديٌّ، فهو يهوديٌّ، وإن قال: هو نَصرانيٌّ، فهو نَصرانيُّ، وإن قال: هو بَريء من الإسلام، فهو بَريءٌ من الإسلام، ومن ادَّعى دُعاءَ الجاهلية فإنه من جُثَى جهنَّم" قالوا: يا رسول الله، وإن صام وصلَّى؟ قال:"وإن صام وصلَّى" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7817 - الخبر منكر
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7817 - الخبر منكر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی بات پر (اس طرح کی) قسم کھائی تو وہ ویسا ہی ہے جیسا اس نے کہا؛ اگر اس نے کہا کہ وہ یہودی ہے (اگر ایسا ہوا) تو وہ یہودی ہے، اگر اس نے کہا کہ وہ نصرانی ہے تو وہ نصرانی ہے، اور اگر اس نے کہا کہ وہ اسلام سے بیزار ہے تو وہ اسلام سے بیزار ہی ہے، اور جس نے جاہلیت کی پکار ماری (عصبیت کو پکارا) وہ جہنم کے ڈھیروں میں سے ایک ڈھیر ہے“، صحابہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اگرچہ وہ روزہ رکھتا اور نماز پڑھتا ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگرچہ وہ روزہ رکھتا اور نماز پڑھتا ہو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ/حدیث: 8011]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ/حدیث: 8011]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدًّا، من أجل عُبيس بن ميمون: وهو التيمي الخزاز، فهو متفق على ضعفه» [ترقيم الرساله 8011] [ترقيم الشركة 7916] [ترقيم العلميه 7817]
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا