🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8. حِكَايَةُ أُمِّ وَلَدٍ لِرَجُلٍ كَانَتْ تَشْتُمُ النَّبِيَّ فَقَتَلَهَا مَوْلَاهُ
ایک 'ام ولد' لونڈی کا قصہ جو نبی کریم ﷺ کو گالیاں دیتی تھی تو اس کے مالک نے اسے قتل کر دیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8242
حدثنا علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حدثنا محمد بن عيسى بن السَّكَن بواسط، حدثنا أبو منصور الحارث بن منصور، حدثنا إسرائيل، حدثنا عثمان الشَّحَّام، عن عكرمة، عن عبد الله بن عباس قال: كانت أُمُّ ولدِ لرجل كان له منها ابنانِ مثل اللُّؤلؤتين، وكانت تَشتِمُ النبيَّ ﷺ فينهاها ولا تنتهي، ويزجُرُها ولا تنزجِرُ، فلما كان ذاتُ ليلةٍ ذكرتِ النبيَّ ﷺ، فما صَبَرَ أن قام إلى مِغوَلٍ فَوَضَعَها في بطنها، ثم اتَّكأ عليها حتى أنقَذَها، فقال رسول الله ﷺ:"أَشْهَدُ أَنَّ دَمَها هَدْرٌ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8044 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص کی ایک ام ولد (لونڈی) تھی جس سے اس کے موتیوں جیسے دو بیٹے تھے، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرتی تھی، وہ اسے منع کرتا مگر وہ باز نہ آتی، وہ اسے ڈانٹتا مگر وہ اثر نہ لیتی، پھر ایک رات اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا (برا) ذکر کیا تو اس شخص سے رہا نہ گیا، وہ ایک خنجر لے کر اٹھا اور اسے عورت کے پیٹ پر رکھ کر اس پر زور دیا یہاں تک کہ اسے پار کر دیا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں گواہی دیتا ہوں کہ اس کا خون رائیگاں ہے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8242]
تخریج الحدیث: «حديث قوي، وهذا إسناد حسن في المتابعات من أجل الحارث بن منصور، وقد توبع» [ترقيم الرساله 8242] [ترقيم الشركة 8143] [ترقيم العلميه 8044]

الحكم على الحديث: حديث قوي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں