🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4. بَابٌ فِي الْقُلَّتَيْنِ
دو مٹکوں کے پانی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"إِذَا كَانَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ لَمْ يَحْمِلْ نَجَسًا، أَوْ خَبَثًا"  .
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب پانی دو بڑے مٹکوں کی مقدار کے برابر ہو تو وہ نجاست یا خباثت کو قبول نہیں کرتا۔“ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 4]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي: الطهارة، باب منه آخر (67) وابوداؤد، الطهارة، باب ما ينجس الماء: (63) (64) وصححه ابن خزيمة: (92) وابن الجارود: (44).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، بِإِسْنَادٍ لَا يَحْضُرُنِي ذِكْرُهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"إِذَا كَانَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ لَمْ يَحْمِلْ نَجَسًا"  . وَفِي هَذَا الْحَدِيثِ:"بِقِلَالِ هَجَرَ"، قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: وَقَدْ رَأَيْتُ قِلَالَ هَجَرَ؛ فَالْقُلَّةُ: تَسَعُ قِرْبَتَيْنِ، أَوْ قِرْبَتَيْنِ وَشَيْئًا. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الْوُضُوءِ، وَالثَّانِيَ مِنْ كِتَابِ اخْتِلَافِ الْحَدِيثِ، وَهُوَ آخِرُ مَا فِيهِ.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب پانی کی مقدار دو بڑے مٹکوں کے برابر ہو تو وہ نجاست کو قبول نہیں کرتا۔“ اس حدیث میں ہجر مقام کے مٹکوں کی وضاحت ہے۔ ابن جریج فرماتے ہیں: ”میں نے ہجر مقام کے مٹکے دیکھے ہیں، ایک مٹکا، دو چمڑے کے مشکیزوں یا دو اور کچھ پانی کے برابر ہے۔“ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 5]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف؛ لضعف مسلم بن خالد الزنجي ولجهالة من حدث عنه ابن جريح. أخرجه عبدالرزاق: (2)، (259)، والدارقطني: 1/ 24.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں