الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4. بَابٌ فِي الْقُلَّتَيْنِ
دو مٹکوں کے پانی کا بیان
حدیث نمبر: 5
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، بِإِسْنَادٍ لَا يَحْضُرُنِي ذِكْرُهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"إِذَا كَانَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ لَمْ يَحْمِلْ نَجَسًا" . وَفِي هَذَا الْحَدِيثِ:"بِقِلَالِ هَجَرَ"، قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: وَقَدْ رَأَيْتُ قِلَالَ هَجَرَ؛ فَالْقُلَّةُ: تَسَعُ قِرْبَتَيْنِ، أَوْ قِرْبَتَيْنِ وَشَيْئًا. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الْوُضُوءِ، وَالثَّانِيَ مِنْ كِتَابِ اخْتِلَافِ الْحَدِيثِ، وَهُوَ آخِرُ مَا فِيهِ.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب پانی کی مقدار دو بڑے مٹکوں کے برابر ہو تو وہ نجاست کو قبول نہیں کرتا۔“ اس حدیث میں ہجر مقام کے مٹکوں کی وضاحت ہے۔ ابن جریج فرماتے ہیں: ”میں نے ہجر مقام کے مٹکے دیکھے ہیں، ایک مٹکا، دو چمڑے کے مشکیزوں یا دو اور کچھ پانی کے برابر ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 5]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف؛ لضعف مسلم بن خالد الزنجي ولجهالة من حدث عنه ابن جريح. أخرجه عبدالرزاق: (2)، (259)، والدارقطني: 1/ 24.»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥ابن جريج | ثقة فقيه فاضل ، وكان يدلس ويرسل | |
👤←👥مسلم بن خالد الزنجي مسلم بن خالد الزنجي ← ابن جريج | فقيه ، صدوق كثير الأوهام |
Musnad Shafi Hadith 5 in Urdu
مسلم بن خالد الزنجي ← ابن جريج