🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

71. بَابُ الْمَرْأَةِ تَؤُمُّ النِّسَاءَ
عورت کا عورتوں کی امامت کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 303
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ، عَنِ امْرَأَةٍ مِنْ قَوْمِهِ، يُقَالُ لَهَا: حُجَيْرَةُ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّهَا أَمَّتْهُنَّ فَقَامَتْ وَسَطًا.  أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْإِمَامَةِ.
حجیرہ سے روایت ہے کہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے انہیں درمیان میں کھڑے ہو کر امامت کروائی۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 303]
تخریج الحدیث: «صحیح، اخرجه البيهقي: 3/131، وفی معرفة السنن والآثار لہ: 1564، وعبدالرزاق: 5082، وابن ابی شیبہ: 4952، والدارقطنی: 1/405.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں