🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. بَابُ الِاسْتِمْتَاعِ بِالْأَهْلِ وَالثِّيَابِ حَتَّى يَأْتِيَ الْمَوَاقِيتَ
میقات آنے تک اہل خانہ سے فائدہ اٹھانے اور عام لباس پہننے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 758
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ: أَنَّ [ ص: 173 ] رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا وَقَّتَ الْمَوَاقِيتَ قَالَ:"يَسْتَمْتِعُ الْمَرْءُ بِأَهْلِهِ وَثِيَابِهِ حَتَّى يَأْتِيَ كَذَا وَكَذَا لِلْمُوَاقِيتِ"  . أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام باندھنے کے لیے جگہیں مقرر کیں، اس وقت فرمایا: ”آدمی اپنے گھر والوں (بیوی)، اور اپنے کپڑوں سے فائدہ اٹھائے یہاں تک کہ اس، اس جگہ پر آجائے جو احرام باندھنے کے لیے ہے۔“ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 758]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لإرساله اخرجه البيهقى 305 . وفى المعرفة السنن والآثار له (2768).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں