🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8. بَابُ إِهْلَالِ مَنْ أَحَلَّ بِمَكَّةَ
مکہ مکرمہ میں موجود لوگوں کے احرام باندھنے اور تلبیہ پکارنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 770
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَذَكَرَ حَجَّةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَمْرَهُ إِيَّاهُمْ بِالْإِحْلَالِ وَأَنَّهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"إِذَا تَوَجَّهْتُمْ إِلَى مِنًى رَائِحِينَ فَأَهِلُّوا"  . أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْحَجِّ مِنَ الْأَمَالِي.
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حج کا ذکر کیا اور انہیں وہیں سے تلبیہ کہنے کا حکم دیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم چلتے ہوئے منی کی طرف جاؤ تو تلبیہ کہو۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 770]
تخریج الحدیث: «صحيح من غير هذا الطريق أخرجه مسلم، الحج، باب بيان وجوه الإحرام، وانه يجوز أفراد الحج... الخ (1214).» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں