🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

9. بَابُ رَدِّ مَنْ جَاوَزَ الْمِيقَاتَ غَيْرَ مُحْرِمٍ
احرام کے بغیر میقات سے آگے بڑھ جانے والے کو واپس لوٹانے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 771
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ: أَنَّهُ رَأَى ابْنَ عَبَّاسٍ يَرُدُّ مَنْ جَاوَزَ الْمَوَاقِيتَ غَيْرَ مُحْرِمٍ.  أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
ابو الشعثاء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اس نے ابن عباس رضی اللہ عنہ کو دیکھا جو شخص بغیر احرام کے میقات سے گزر جاتا اسے واپس لوٹاتے تھے۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 771]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقى 29/5، 30 . وفى المعرفة السنن والآثار له (2764).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں