🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

43. بَابُ الْمُؤْجِرِ نَفْسَهُ
اپنی ذات کو اجرت پر دینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 935
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ وَسَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَجُلًا سَأَلَهُ فَقَالَ: أُوَاجِرُ نَفْسِي مِنْ هَؤُلَاءِ الْقَوْمِ، فَأَنْسُكُ مَعَهُمُ الْمَنَاسِكَ، أَلِيَ أَجْرٌ؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: نَعَمْ أُولَئِكَ لَهُمْ نَصِيبٌ مِمَّا كَسَبُوا وَاللَّهُ سَرِيعُ الْحِسَابِ   [الْبَقَرَةِ: 202] .
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ایک آدمی نے ان سے پوچھا کہ: ”میں نے اس قوم کی ملازمت کر لی ہے (اس شرط پر کہ) میں ان کے ساتھ حج کی ادائیگی کروں گا، تو کیا میرا حج ہوگا؟“ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہاں، یہ وہ لوگ ہیں جن کے لیے ان کی کمائی کا حصہ ہے اور اللہ تعالیٰ جلد حساب لینے والے ہیں۔“ (البقرہ: 202) [مسند امام شافعی/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 935]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي: 4 333 - وابن أبي شيبة (15141) وصححه الحاكم: (1/ 481).» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 936
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ وَسَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ: أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أُوَاجِرُ نَفْسِي مِنْ هَؤُلَاءِ الْقَوْمِ فَأَنْسُكُ مَعَهُمُ الْمَنَاسِكَ هَلْ يُجْزِئُ عَنِّي. فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: نَعَمْ أُولَئِكَ لَهُمْ نَصِيبٌ مِمَّا كَسَبُوا وَاللَّهُ سَرِيعُ الْحِسَابِ.  أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا کہ: ”میں نے اس قوم کی ملازمت اختیار کر لی ہے کہ میں ان کے ساتھ حج کی ادائیگی کروں گا، کیا میرا حج ہو جائے گا؟“ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا: ”ہاں، ان کے لیے ان کے اعمال کا حصہ ہے اور اللہ بہت جلد حساب لینے والے ہیں۔“ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 936]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي: 4 333 - وابن أبي شيبة (15141) وصححه الحاكم: (1/ 481).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں