🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

120. (بَابُ الصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ الْمُوَشَّىٰ)
(نقش و نگار والے لباس میں نماز)
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چادر میں نماز پڑھی اور فرمایا: اس نے مجھے نماز سے مشغول کر دیا اسے ابو جہم رضی اللہ عنہ کے پاس لے جاؤ اور اس کے بدلے انبیجانی چادر لے آؤ۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي حُضُورِ النِّسَاءِ مَسَاجِدِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 183]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الاذان، باب التفات في الصلاة، رقم: 752، صحیح مسلم،المساجد، باب كراهة الصلاة فى ثوب له،أعلام، رقم: 556 .»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں