السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
120. (بَابُ الصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ الْمُوَشَّىٰ)
(نقش و نگار والے لباس میں نماز)
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چادر میں نماز پڑھی اور فرمایا: ”اس نے مجھے نماز سے مشغول کر دیا اسے ابو جہم رضی اللہ عنہ کے پاس لے جاؤ اور اس کے بدلے انبیجانی چادر لے آؤ۔“ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في حضور النساء مساجد الجماعة/حدیث: 183]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الاذان، باب التفات في الصلاة، رقم: 752، صحیح مسلم،المساجد، باب كراهة الصلاة فى ثوب له،أعلام، رقم: 556 .»
Sunan Shafi Hadith 183 in Urdu