🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

322. (بَابُ الصَّلَاةِ فِي بَطْحَاءِ ذِي الْحُلَيْفَةِ)
(وادی بطحاء ذی الحلیفہ میں نماز)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 480
عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَاخَ بِالْبَطْحَاءِ الَّتِي بِذِي الْحُلَيْفَةِ فَصَلَّى بِهَا". قَالَ نَافِعٌ: وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِكَ.
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ذی الحلیفہ کی وادی بطحاء میں اونٹنی بٹھائی اور نماز پڑھائی۔ نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی یہی عمل (اسی مقام پر) کرتے تھے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي فِدْيَةِ الْأَذَىٰ/حدیث: 480]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الحج، رقم: 1532، صحیح مسلم، الحج، باب التعریس بذی الحلیفۃ ..... الخ، رقم: 1257.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں