🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

323. (بَابُ ذَبْحِ الْأَضَاحِيِّ بِنَفْسِهِ)
(قربانی کے جانور خود ذبح کرنا)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 481
أَنْبَأَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ بَعْضَ هَدْيِهِ بِيَدِهِ وَنَحَرَ بَعْضَهُ غَيْرُهُ".
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کچھ قربانی کے جانور اپنے ہاتھ سے نحر کیے اور کچھ کسی اور نے نحر کیے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي فِدْيَةِ الْأَذَىٰ/حدیث: 481]
تخریج الحدیث: «سنن نسائی، الضحایا، باب ذبح الرجل غیر اضحیتہ، رقم: 4419 وقال الالبانی: صحیح، مسند احمد: 360/23، رقم: 15173 وقال الارنوؤط: اسناده صحیح على شرط مسلم.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں