🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

331. (بَابُ الْقَضَاءِ فِي نَسَبِ الْوَلَدِ)
(بچے کے نسب کا شرعی فیصلہ)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 489
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَرْسَلَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِلَى شَيْخٍ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ مِنْ أَهْلِ دَارِنَا فَذَهَبْتُ مَعَ الشَّيْخِ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَهُوَ فِي الْحِجْرِ فَسَأَلَهُ عَنْ وِلادٍ مِنْ وِلادٍ مِنْ قَالَ: وَكَانَتِ الْمَرْأَةُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ إِذَا طَلَّقَهَا زَوْجُهَا أَوْ مَاتَ عَنْهَا نَكَحَتْ بِغَيْرِ عِدَّةٍ، فَقَالَ الرَّجُلُ: أَمَّا النُّطْفَةُ فَمِنْ فُلانٍ وَأَمَّا الْوَلَدُ فَهُوَ عَلَى فِرَاشِ فُلانٍ، فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: صَدَقْتَ وَلَكِنْ قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" بِالْوَلَدِ لِلْفِرَاشِ".
عبید اللہ بن ابو یزید رحمہ اللہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے بنو زہرہ کے ہمارے ایک بزرگ کو بلایا تو میں اس بزرگ کے ساتھ عمر رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر ہوا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ حجر البیت میں تھے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس بوڑھے سے جاہلیت کی ولادت کے بارے میں پوچھا تو اس نے کہا زمانہ جاہلیت میں جب کسی عورت کو طلاق ہو جاتی یا خاوند فوت ہو جاتا تو وہ بغیر عدت گزارے آگے شادی کر لیتی تو آدمی کہتا نطفہ تو فلاں کا ہے اور بچہ فلاں کے بستر پر پیدا ہوا ہے تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا تو نے سچ کہا لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ دیا بچہ اس کا ہے جس کے بستر پر پیدا ہوا ہے [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي فِدْيَةِ الْأَذَىٰ/حدیث: 489]
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ النکاح باب الولد للفراش وللعاهر الحجر، رقم: 2005 وقال الالبانی: صحیح، مسند الحميدي: 15/1، رقم: 24، السنن الكبرى للبيهقي: 403/7.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں