الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابٌ فِيمَنْ أَدْرَكَ شَهْرَ رَمَضَانَ فَلَمْ يَصُمْهُ .
جو شخص رمضان کا مہینہ پائے اور اس میں روزے نہ رکھے
حدیث نمبر: 4773
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَنْ أَدْرَكَ رَمَضَانَ وَلَمْ يَصُمْهُ فَقَدْ شَقِيَ، وَمَنْ أَدْرَكَ وَالِدَيْهِ أَوْ أَحَدَهُمَا فَلَمْ يَبَرَّهُ فَقَدْ شَقِيَ، وَمَنْ ذُكِرْتُ عِنْدَهُ فَلِمَ يُصَلِّ عَلَيَّ فَقَدْ شَقِيَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْفَضْلُ بْنُ مُبَشِّرٍ، وَفِيهِ كَلَامٌ، وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَغَيْرُهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْفَضْلُ بْنُ مُبَشِّرٍ، وَفِيهِ كَلَامٌ، وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَغَيْرُهُ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص رمضان کا مہینہ پائے اور اس میں روزے نہ رکھے وہ بدنصیب ہے، جو شخص والدین کو پائے یا ان میں سے ایک کو پائے اور ان کے ساتھ اچھا سلوک نہ کرے وہ بدنصیب ہے، اور جس شخص کے سامنے میرا ذکر ہو، اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے وہ بدنصیب ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے منجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی فضل بن مبشر ہے، اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ ابن حبان اور دیگر حضرات نے اسے ”ثقہ“ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 4773]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3883»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف