الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. بَابُ فِي الْمُجَذَّمِينَ
جذام زدہ لوگوں کا بیان
حدیث نمبر: 8385
عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:
" لَا تُدِيمُوا النَّظَرَ إِلَى الْمُجَذَّمِينَ، وَإِذَا كَلَّمْتُمُوهُمْ فَلْيَكُنْ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ قَيْدُ رُمْحٍ".
رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ، وَفِيهِ الْفَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ النَّسَائِيُّ وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ إِنْ لَمْ يَكُنْ سَقَطَ مِنَ الْإِسْنَادِ أَحَدٌ.

سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جذام زدہ لوگوں کی طرف مسلسل نہ دیکھو اور جب تم ان کے ساتھ بات چیت کرو، تو تمہارے اور ان کے درمیان نیزے جتنا فاصلہ ہونا چاہیے“۔
یہ روایت عبداللہ بن أحمد نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی فرج بن فضالہ ہے، جسے امام أحمد اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے۔ امام نسائی رحمہ اللہ اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں، اگر اس کی سند میں کوئی راوی ساقط نہ ہو۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8385]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (581)، أخرجه مسند أحمد برقم: 582، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2897»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 8386
وَعَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:
" لَا تُدِيمُوا النَّظَرَ إِلَى الْمُجَذَّمِينَ، وَإِذَا كَلَّمْتُمُوهُمْ فَلْيَكُنْ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ قَيْدُ رُمْحٍ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِي إِسْنَادِ أَبِي يَعْلَى الْفَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، وَقَدْ وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ النَّسَائِيُّ وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ، وَفِي إِسْنَادِ الطَّبَرَانِيِّ يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا امام حسین بن علی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جذام زدہ شخص کی طرف مسلسل نہ دیکھو! جب تم ان کے ساتھ بات چیت کرو، تو تمہارے اور ان کے درمیان ایک نیزے جتنا فاصلہ ہونا چاہیے“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ اور امام طبرانی نے نقل کی ہے، امام ابویعلیٰ کی سند میں ایک راوی فرج بن فضالہ ہے، جسے امام أحمد اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے، امام نسائی رحمہ اللہ اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا: ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں، امام طبرانی کی سند میں ایک راوی یحیی حمانی ہے، اور وہ ضعیف ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8386]

تخریج الحدیث: «اخرجه ابويعليٰ فى المسند (6774) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2897)، أخرجه مسند أحمد برقم: 582، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2897»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 8387
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" الْمُجَذَّمِينَ لَا تُدِيمُوا النَّظَرَ إِلَيْهِمْ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ بِنَحْوِهِ، عَنْ شَيْخِهِ الْوَلِيدِ بْنِ حَمَّادٍ الرَّمْلِيِّ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جذام لوگوں کی طرف مسلسل نہ دیکھو!“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اور معجم اوسط میں اس کی مانند نقل کی ہے۔ انہوں نے اسے اپنے استاد ولید بن حماد ملی کے حوالے سے نقل کیا ہے، اور میں اس سے واقف نہیں ہوں۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8387]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (112/20)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 9259»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 8388
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَا تُدِيمُوا النَّظَرَ إِلَى الْمُجَذَّمِينَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جذام زدہ لوگوں کی طرف مسلسل نہ دیکھو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اس کی نقل کردہ حدیث حسن ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8388]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11193)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11193»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 8389
وَعَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" نَبَاتُ الشَّعْرِ فِي الْأَنْفِ أَمَانٌ مِنَ الْجُذَامِ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَبُو الرَّبِيعِ السَّمَّانُ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: ”ناک میں بالوں کا اُگنا، جذام سے امان (کا باعث) ہے“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے اور امام بزار نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابوربیع سمان ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8389]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 676»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف