الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
18. بَابُ الِاحْتِبَاءِ .
اُحتباء کا بیان
حدیث نمبر: 8574
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - [ جَالِسًا ] فِي وَجْهِ الْكَعْبَةِ مُحْتَبِيًا بِيَدَيْهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَبُو غَزِيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَبُو غَزِيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خانہ کعبہ کی طرف رُخ کر کے تشریف فرما دیکھا، آپ دونوں ہاتھ جوڑ کر احتباء کے طور پر بیٹھے ہوئے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوغزیہ محمد بن موسیٰ ہے، اور میں اس سے واقف نہیں ہوں۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 8574]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (696)، أخرجه صحيح البخاري برقم: 5917، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 696، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 5857»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف