الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
51. بَابُ غَزْوَةِ حُنَيْنٍ
غزوہ حنین کا بیان
حدیث نمبر: 10284
وَعَنْ مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ حُنَيْنٍ، وَاللَّهِ مَا أَخْرَجَنِي الْإِسْلَامُ، وَلَا مَعْرِفَةٌ بِهِ، وَلَكِنِّي أَنِفْتُ أَنْ تَظْهَرَ هَوَازِنُ عَلَى قُرَيْشٍ، فَقُلْتُ وَأَنَا وَاقِفٌ مَعَهُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أَرَى خَيْلًا بُلْقًا قَالَ:" يَا شَيْبَةُ، إِنَّهُ لَا يَرَاهَا إِلَّا كَافِرٌ".
فَضَرَبَ بِيَدِهِ عَلَى صَدْرِي ثُمَّ قَالَ:" اللَّهُمَّ اهْدِ شَيْبَةَ" ثُمَّ ضَرَبَهَا ثَانِيَةً ثُمَّ قَالَ:" اللَّهُمَّ اهْدِ شَيْبَةَ" فَوَاللَّهِ مَا رَفَعَ يَدَهُ مِنَ الثَّالِثَةِ مِنْ صَدْرِي حَتَّى مَا كَانَ أَحَدٌ مِنْ خَلْقِ اللَّهِ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْهُ.
قَالَ: فَالْتَقَى النَّاسُ وَالنَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى نَاقَةٍ أَوْ بَغْلَةٍ، وَعُمَرُ آخِذٌ بِلِجَامِهَا، وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ آخِذٌ بِثَغْرِ دَابَّتِهِ، فَانْهَزَمَ الْمُسْلِمُونَ، فَنَادَى الْعَبَّاسُ بِصَوْتٍ لَهُ جَهْرٌ فَقَالَ: أَيْنَ الْمُهَاجِرُونَ الْأَوَّلُونَ؟ أَيْنَ أَصْحَابُ سُورَةِ الْبَقَرَةِ؟ وَالنَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ قُدُمًا: أَنَا النَّبِيُّ لَا كَذِبْ أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبْ".
فَعَطَفَ الْمُسْلِمُونَ فَاصْطَلَمُوا بِالسُّيُوفِ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" الْآنَ حَمِيَ الْوَطِيسُ" قَالَ: وَهَزَمَ اللَّهُ الْمُشْرِكِينَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ أَيُّوبُ بْنُ جَابِرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.

مصعب بن شیبہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں غزوہ حنین کے موقع پر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلا اللہ کی قسم نہ تو اسلام نے مجھے نکالا تھا، اور نہ ہی اس کی معرفت نے مجھے نکلنے پر مجبور کیا تھا لیکن مجھے یہ گوارا نہیں تھا کہ ہوازن قریش پر غالب آ جائیں میں نے کہا: میں اس وقت آپ کے ساتھ تھا یا رسول اللہ! میں نے ابلق گھوڑا دیکھا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے شیبہ اسے کوئی کافر ہی دیکھ سکتا ہے پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دست مبارک میرے سینے پر مارا اور پھر دعا کی اے اللہ تو شیبہ کو ہدایت نصیب کر پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری مرتبہ اسے مارا اور فرمایا: اے اللہ تو شیبہ کو ہدایت نصیب کر تو اللہ کی قسم تیسری مرتبہ ابھی آپ نے اپنا ہاتھ میرے سینے سے بلند نہیں کیا تھا کہ اللہ کی مخلوق میں کوئی بھی میرے نزدیک آپ سے زیادہ محبوب نہیں تھا۔ راوی بیان کرتے ہیں: جب دونوں فریقوں کا مقابلہ ہوا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اونٹنی پر یا شاید خچر پر سوار تھے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس کی لگام پکڑی ہوئی تھی سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ نے اس جانور کا منہ پکڑا ہوا تھا مسلمان پسپا ہو گئے، تو سیدنا عباس رضی اللہ عنہ نے بلند آواز میں کہا: مہاجرین اولین کہاں ہیں؟ سورت بقرہ والے لوگ کہاں ہیں؟ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آگے بڑھتے ہوئے یہ فرما رہے تھے: میں نبی ہوں اس میں کوئی جھوٹ نہیں ہے، اور میں عبدالمطلب کا بیٹا ہوں تو مسلمان پلٹ آئے، اور تلواروں کے ساتھ ان سے بھڑ گئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اب بھٹی گرم ہو گئی ہے۔ راوی کہتے ہیں: تو اللہ تعالیٰ نے مشرکین کو پسپا کر دیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ایوب بن جابر ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10284]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ایوب بن جابر ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10284]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7191)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7191»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 10285
وَعَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: قَالَ شَيْبَةُ بْنُ عُثْمَانَ: لَمَّا غَزَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ حُنَيْنٍ، تَذَكَّرْتُ أَبِي وَعَمِّيَ قَتَلَهُمَا عَلِيٌّ وَحَمْزَةُ، فَقُلْتُ: الْيَوْمَ أُدْرِكُ ثَأْرِي فِي مُحَمَّدٍ، [ فَجِئْتُهُ ] فَإِذَا الْعَبَّاسُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَلَيْهِ دِرْعٌ بَيْضَاءُ كَأَنَّهَا الْفِضَّةُ، فَكَشَفَ عَنْهَا الْعَجَاجَ، فَقُلْتُ: عَمُّهُ لَنْ يَخْذُلَهُ.
فَجِئْتُهُ عَنْ يَسَارِهِ فَإِذَا أَنَا بِأَبِي سُفْيَانَ بْنِ الْحَارِثِ، فَقُلْتُ: ابْنُ عَمِّهِ لَنْ يَخْذُلَهُ، فَجِئْتُهُ مِنْ خَلْفِهِ فَدَنَوْتُ وَدَنَوْتُ حَتَّى لَمْ يَبْقَ إِلَّا أَنْ أَسُورَ سَوْرَةً بِالسَّيْفِ، رُفِعَ لِي شُوَاظٌ مِنْ نَارٍ كَأَنَّهُ الْبَرْقُ فَخِفْتُ أَنْ يَحْبِسَنِي فَنَكَصْتُ الْقَهْقَرَى، فَالْتَفَتَ إِلَيَّ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:" تَعَالَ يَا شَيْبُ".
فَوَضَعَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَدَهُ عَلَى صَدْرِي فَاسْتَخْرَجَ اللَّهُ الشَّيْطَانَ مِنْ قَلْبِي فَرَفَعْتُ إِلَيْهِ بَصَرِي وَهُوَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ سَمْعِي وَبَصَرِي وَمِنْ كَذَا، فَقَالَ لَهُ:" يَا شَيْبُ، قَاتِلِ الْكُفَّارَ".
ثُمَّ قَالَ:" يَا عَبَّاسُ، اصْرُخْ بِالْمُهَاجِرِينَ الْأَوَّلِينَ الَّذِينَ بَايَعُوا تَحْتَ الشَّجَرَةِ، وَبِالْأَنْصَارِ الَّذِينَ آوَوْا وَنَصَرُوا". فَمَا شَبَّهْتُ عَطْفَةَ الْأَنْصَارِ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَّا الْبَقَرَ عَلَى أَوْلَادِهَا حَتَّى نَزَلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَأَنَّهُ حَرَجَةٌ.
قَالَ: فَلَرِمَاحُ الْأَنْصَارِ كَانَتْ عِنْدِي أَخْوَفَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ رِمَاحِ الْكُفَّارِ، ثُمَّ قَالَ:" يَا عَبَّاسُ، نَاوِلْنِي مِنَ الْبَطْحَاءِ". فَأَفْقَهَ اللَّهُ الْبَغْلَةَ كَلَامَهُ فَاخْتَفَضَتْ بِهِ حَتَّى كَادَ بَطْنُهَا يَمَسُّ الْأَرْضَ، فَتَنَاوَلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنَ الْحَصْبَاءِ فَنَفَخَ فِي وُجُوهِهِمْ وَقَالَ:" شَاهَتِ الْوُجُوهُ حم، لَا يُنْصَرُونَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ أَبُو بَكْرٍ الْهُذَلِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.

مکرمہ بیان کرتے ہیں: سیدنا شیبہ بن عثمان رضی اللہ عنہ نے یہ بات بیان کی ہے کہ جب غزوہ حنین کے لئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تیاری کی تو مجھے اپنے والد اور اپنے چچا یاد آ گئے جنہیں سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ نے قتل کیا تھا میں نے کہا: آج میں سیدنا محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) سے اپنا بدلہ لے لوں گا میں آپ کے پاس آیا تو سیدنا عباس رضی اللہ عنہ آپ کے دائیں طرف موجود تھے انہوں نے سفید زرہ پہنی ہوئی تھی یوں جیسے وہ چاندی کی بنی ہوئی ہو، غبار ہٹا، تو میں نے کہا: یہ تو ان کے چچا ہیں یہ انہیں رسوائی کا شکار نہیں کریں گے پھر میں بائیں طرف سے آپ کے پاس آیا تو وہاں ابوسفیان بن حارث موجود تھے میں نے کہا: یہ تو ان کے چچا زاد ہیں یہ انہیں رسوائی کا شکار نہیں کریں گے پھر میں پیچھے سے آپ کی طرف آیا میں قریب ہوتا گیا قریب ہوتا گیا، یہاں تک کہ اتنا فاصلہ باقی رہ گیا کہ میں آپ کو تلوار مار سکتا تھا لیکن اسی دوران آگ کا ایک شعلہ میرے سامنے آیا جو برق کی مانند تھا مجھے یہ ڈر ہوا کہ کہیں وہ مجھے جلا نہ دے تو میں الٹے پاؤں پیچھے ہٹ گیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میری طرف متوجہ ہو کر ارشاد فرمایا: اے شیب آگے آ جاؤ پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دست مبارک میرے سینے پر رکھا تو اللہ تعالیٰ نے میرے دل سے شیطان کو نکال دیا میں نے نگاہ اٹھا کر آپ کی طرف دیکھا تو آپ میری سماعت اور میری بصارت میں میرے نزدیک سب سے زیادہ محبوب تھے پھر آپ نے مجھ سے فرمایا: اے شیب کفار کے ساتھ لڑائی کرو پھر آپ نے فرمایا: اے عباس مہاجرین اولین کو بلند آواز میں بالائیں جنہوں نے درخت کے نیچے بیعت کی تھی اور انصار کو بلائیں جنہوں نے پناہ دی تھی اور مدد کی تھی راوی کہتے ہیں: تو انصار نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اس طرح واپس آئے جس طرح گائے اپنی اولاد کی طرف آتی ہے، یہاں تک کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سواری سے یوں نیچے اتر آئے جیسے وہ درختوں کے اکٹھے ہونے کی جگہ ہوتی ہے۔ راوی کہتے ہیں: انصار کے نیزوں کے حوالے سے میرے نزدیک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کفار کے نیزوں سے زیادہ خوف تھا، پھر آپ نے ارشاد فرمایا: اے عباس مجھے مٹی پکڑائیں اللہ تعالیٰ نے آپ کے خچر کو آپ کا کلام سمجھا دیا وہ نیچے جھک گیا، یہاں تک کہ اس کا پیٹ زمین کے ساتھ مس ہونے لگا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکریاں اٹھائیں اور پھر ان کے چہروں کی طرف پھونک ماری اور پھر یہ کہا: ان کے چہرے قبیح ہو جائیں، حم لا ینصرون۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوبکر ہذلی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10285]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوبکر ہذلی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10285]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7192)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7192»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 10286
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَامٍ الْجُمَحِيِّ قَالَ: مَالِكُ بْنُ عَوْفِ بْنِ سَعْدِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ يَرْبُوعِ بْنِ وَاثِلَةَ بْنِ دَهْمَانَ بْنِ نَصْرِ بْنِ مُعَاوِيَةَ بْنِ بَكْرِ بْنِ هَوَازِنَ.
قَالَ ابْنُ سَلَامٍ: وَكَانَ عَوْفٌ رَئِيسًا مِقْدَامًا كَانَ أَوَّلُ ذِكْرِهِ وَمَا شُهِرَ مِنْ بَلَائِهِ يَوْمَ الْفِجَارِ مَعَ قَوْمِهِ كَثُرَ صَنِيعُهُ يَوْمَئِذٍ، وَهُوَ عَلَى هَوَازِنَ حِينَ لَقِيَهُمْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَسَاقَ مَعَ النَّاسِ أَمْوَالَهُمْ وَذَرَارِيَّهُمْ، فَخَالَفَهُ دُرَيْدُ بْنُ الصِّمَّةِ فَلَجَّ وَأَبَى، فَصَارُوا إِلَى أَمْرِهِ فَلَمْ يَحْمَدُوا رَأْيَهُ، وَكَانَ يَوْمَئِذٍ رَئِيسَهُمْ، فَلَمَّا رَأَى هَزِيمَةَ أَصْحَابِهِ قَصَدَ نَحْوَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ شَدِيدَ الْإِقْدَامِ، لِيُصِيبَهُ زَعْمٌ، فَوَافَاهُ مَرْثَدُ بْنُ أَبِي مَرْثَدٍ الْغَنَوِيُّ، فَقَاتَلَهُ وَحَمَلَ فَرَسَهُ مِحَاجًا فَلَمْ يُقْدِمْ، ثُمَّ أَرَادَهُ وَصَاحَ بِهِ فَلَمْ يُقْدِمْ، فَقَالَ.
أَقْدِمْ مَحَاجُ إِنَّهُ يَوْمٌ نُكُرْ مِثْلِي عَلَى مِثْلِكَ يَحْمِي وَيَكِرْ وَيَطْعَنُ الطَّعْنَةَ تَفْرِي وَتُهِرْ
لَهَا مِنَ الْبَطْنِ نَجِيعٌ مُنْهَمِرْ وَثَعْلَبُ الْعَامِلَ فِيهَا مُنْكَسِرْ
إِذَا اجْرَأَلَّتْ زُمَرٌ بَعْدَ زُمَرْ
ثُمَّ شَهِدَ بَعْدَ مَا أَسْلَمَ الْقَادِسِيَّةَ فَقَالَ:
أَقْدِمْ مَحَاجِ إِنَّهَا الْأَسَاوِرَهْ وَلَا يَهُولَنَّكَ رَجُلٌ نَادِرَهْ
ثُمَّ انْهَزَمَ مِنْ حُنَيْنٍ فَصَارَ إِلَى الطَّائِفِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَوْ أَتَانِي لَأَمَّنْتُهُ وَأَعْطَيْتُهُ مِائَةً". فَجَاءَ فَفَعَلَ بِهِ ذَلِكَ، وَوَجَّهَهُ عَلَى قِتَالِ أَهْلِ الطَّائِفِ.
وَكَتَبَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - يَسْتَمِدُّهُ، فَكَتَبَ إِلَيْهِ: تَسْتَمِدُّنِي وَأَنْتَ فِي عَشَرَةِ آلَافٍ، وَمَعَكَ مَالِكُ بْنُ عَوْفٍ، وَحَنْظَلَةُ بْنُ رَبِيعَةَ، وَهُوَ الَّذِي يُقَالُ لَهُ: حَنْظَلَةُ الْكَاتِبُ.
قَالَ ابْنُ سَلَامٍ: فَحَدَّثَنِي بَعْضُ قَوْمِهِ أَنَّهُ قَالَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَعْطَانِي يَتَأَلَّفُنِي عَلَى الْإِسْلَامِ فَلَمْ أُحِبَّ أَنْ آخُذَ عَلَى الْإِسْلَامِ أَجْرًا، فَأَنَا أَرُدُّهَا قَالَ: إِنَّهُ لَمْ يُعْطِكَهَا إِلَّا وَهُوَ يَرَى أَنَّهَا لَكَ حَقٌّ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، عَنْ خَلِيفَةَ بْنِ خَيَّاطٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَامٍ الْجُمَحِيِّ، وَكِلَاهُمَا ثِقَةٌ.

محمد بن سلام جمحی بیان کرتے ہیں: مالک بن عوف بن سعد بن ربیعہ بن یربوع بن واثلہ بن دہمان بن نصر بن معاویہ بن بکر بن ہوازن ابن سلام کہتے ہیں عوف نامی صاحب ایک رئیس اور پیشوا تھے ان کا ذکر اور ان کی شہرت کا آغاز یوم فجار سے ہوا تھا جب وہ اپنی قوم کے ساتھ تھے اس موقع پر انہوں نے بڑا کام کیا تھا، اور وہ اس وقت ہوازن کے امیر تھے جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہوازن کے ساتھ مقابلہ کیا تھا وہ اپنے ساتھ اپنے اموال اور بال بچے بھی لے کے آئے تھے درید بن صمہ نے ان کی مخالفت کی تو وہ اپنی بات پر اڑ گئے، اور انکار کیا، تو سارا معاملہ اس کی طرف آ گیا انہوں نے اس کی رائے کی تعریف نہیں کی وہ ان دنوں ان کا رئیس تھا جب اس نے اپنے ساتھیوں کی ہزیمت دیکھی تو اس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا قصد کیا وہ تیزی سے پیش قدمی کرنے والا شخص تھا تاکہ آپ کو نقصان پہنچائے، تو سیدنا مرثد بن ابومرثد غنوی رضی اللہ عنہ اس کے مقابلے میں آئے، اور انہوں نے اس کے ساتھ لڑائی کی اس نے اپنے گھوڑے محاج کو حملے کے لئے بڑھایا لیکن وہ آگے نہیں بڑھا پھر اس نے اسے آگے بڑھانا چاہا اور بلند آواز میں اسے پکارا تو وہ آگے نہیں بڑھا تو اس نے یہ اشعار کہے: ”اے محاج آگے بڑھو، یہ نا قابل برداشت دن ہے، میرے جیسا تم جیسے پر حمایت کرتا ہے اور پلٹ کر حملہ آور ہوتا ہے، اور ایسا وار کرتا ہے، جو دہشت زدہ اور اضطراب کا شکار کر دیتی ہے، اس سے پیٹ سے تیزی سے خون بہنے لگتا ہے، اور اس میں کام کرنے والے کے نیزے کا سرا ٹوٹ جاتا ہے، جب ایک کے بعد دوسرے گروہ بلند ہوتے ہیں“ اس کے بعد جب انہوں نے اسلام قبول کر لیا تو وہ جنگ قادسیہ میں شریک ہوئے تھے وہاں انہوں نے یہ اشعار کہے تھے ”اے محاج! آگے بڑھو! یہ ان کے شہسوار ہیں اور ان کا نادر (یعنی مختلف) ہونا تمہیں ہولناکی کا شکار نہ کرے“۔ پھر وہ حنین سے پسپا ہو گئے، اور طائف چلے گئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر وہ میرے پاس آ گیا تو میں اسے امان بھی دوں گا اور اسے ایک سو (اونٹ) بھی دوں گا پھر وہ صاحب آئے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ساتھ ایسا ہی کیا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اہل طائف کے ساتھ جنگ کے لئے بھیجا۔ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو خط لکھا جس میں ان سے مدد مانگی تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں جوابی خط میں لکھا تھا کہ تم مجھ سے مدد مانگ رہے ہو حالانکہ تمہارے پاس دس ہزار افراد موجود ہیں تمہارے پاس مالک بن عوف ہے حنظلہ بن ربیعہ ہے یہ وہی صاحب ہیں، جنہیں حنظلہ کاتب کہا: جاتا ہے۔ ابن سلام بیان کرتے ہیں: ان کی قوم کے کسی فرد نے مجھے یہ بات بتائی ہے کہ انہوں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے یہ کہا: تھا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس لئے (مال) عطا کیا تھا تاکہ اسلام کے حوالے سے میری تالیف قلب کریں مجھے یہ بات اچھی نہیں لگی کہ میں اسلام قبول کرنے کا معاوضہ وصول کروں میں نے یہ ارادہ کیا کہ میں اسے واپس کروں تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ تمہیں صرف اس لئے دیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ سمجھتے تھے کہ یہ تمہارا حق ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے خلیفہ بن خیاط کے حوالے سے محمد بن سلام جمحی سے نقل کی ہے، اور یہ دونوں ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10286]
یہ روایت امام طبرانی نے خلیفہ بن خیاط کے حوالے سے محمد بن سلام جمحی سے نقل کی ہے، اور یہ دونوں ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10286]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (301/19)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 10287
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَزْهَرَ أَنَّهُ كَانَ يُحَدِّثُ أَنَّهُ حَضَرَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حِينَ كَانَ يَحْثِي فِي وُجُوهِهِمُ التُّرَابَ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
عبدالرحمن بن ازہر کے بارے میں یہ بات منقول ہے وہ بیان کرتے ہیں: وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھے جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دشمن پر مٹی پھینکی تھی۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10287]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10287]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (351/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 18603، وأخرجه فتح الباري برقم: 6398»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
حدیث نمبر: 10288
وَعَنِ امْرَأَةِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ أَنَّ رَافِعًا رُمِيَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ أُحُدٍ أَوْ يَوْمَ حُنَيْنٍ - أَنَا أَشُكُّ - بِسَهْمٍ فِي ثُنْدُوَتِهِ، فَأَتَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، انْزَعِ السَّهْمَ، قَالَ:" يَا رَافِعُ، إِنْ شِئْتَ نَزَعْتُ السَّهْمَ وَالْقُطْبَةَ جَمِيعًا، وَإِنْ شِئْتَ نَزَعْتُ السَّهْمَ وَتَرَكْتُ الْقُطْبَةَ، وَشَهِدْتُ لَكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنَّكَ شَهِيدٌ؟". قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، انْزَعِ السَّهْمَ وَدَعِ الْقُطْبَةَ، قَالَ: فَنَزَعَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - السَّهْمَ وَتَرَكَ الْقُطْبَةَ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَامْرَأَةُ رَافِعٍ لَمْ أَعْرِفْهَا، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَامْرَأَةُ رَافِعٍ لَمْ أَعْرِفْهَا، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کی اہلیہ بیان کرتی ہیں سیدنا رافع رضی اللہ عنہ کو غزوہ احد کے موقع پر یا جنگ حنین کے موقع پر پہلو میں ایک تیر لگ گیا وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ تیر نکال دیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے رافع اگر تم چاہو، تو تم تیر اور اس کا پھل دونوں نکلوا لو اگر تم چاہو، تو میں تیر نکال دیتا ہوں، اور پھل اندر رہنے دیتا ہوں، اور قیامت کے دن میں تمہارے حق میں یہ گواہی دوں گا کہ تم شہید ہو، تو انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ تیر نکال دیں، اور پھل اندر رہنے دیں راوی کہتے ہیں: تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تیر نکال دیا، اور پھل رہنے دیا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ سیدنا رافع رضی اللہ عنہ کی اہلیہ سے میں واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10288]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ سیدنا رافع رضی اللہ عنہ کی اہلیہ سے میں واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10288]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (4242) اخرجه احمد فى المسند (378/6)، أخرجه مسند أحمد برقم: 26587»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 10289
وَعَنْ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ حَبِيبٍ الْعَوْذِيِّ [ عَنْ أَبِيهِ ] قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ سِنَانِ بْنِ سَلَمَةَ - يَعْنِي ابْنَ الْمُحَبَّقِ - فَقَالَ: وُلِدْتُ يَوْمَ حُنَيْنٍ فَبُشِّرَ بِي أَبِي، فَقَالُوا: وُلِدَ لَكَ غُلَامٌ، فَقَالَ: سَهْمٌ أَرْمِي بِهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَحَبُّ إِلَيَ مِمَّا بَشَّرْتُمُونِي بِهِ، وَسَمَّانِي سِنَانًا.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَحَبِيبٌ لَمْ يَرْوِ عَنْهُ غَيْرُ ابْنِهِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَحَبِيبٌ لَمْ يَرْوِ عَنْهُ غَيْرُ ابْنِهِ.
عبدالصمد بن حبیب عوذی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ہم نے سیدنا سنان بن سلمہ بن محبق رضی اللہ عنہ کے ہمراہ ایک جنگ میں حصہ لیا تو انہوں نے بتایا: میں غزوہ حنین کے دن پیدا ہوا تھا میرے بارے میں جب میرے والد کو خوشخبری سنائی گئی اور لوگوں نے کہا: کہ آپ کے ہاں بیٹا ہوا ہے، تو انہوں نے فرمایا: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ایک سنان (یعنی تیر) پھینکوں یہ میرے نزدیک اس سے زیادہ محبوب ہو گا جس کی تم نے مجھے خوشخبری سنائی ہے پھر انہوں نے میرا نام سنان رکھا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے حبیب نامی راوی سے ان کے صاحبزادے کے علاوہ اور کسی نے روایت نقل نہیں کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10289]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے حبیب نامی راوی سے ان کے صاحبزادے کے علاوہ اور کسی نے روایت نقل نہیں کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10289]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (7/5)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 10290
وَعَنِ الْعَدَّاءِ بْنِ خَالِدِ بْنِ هَوْذَةَ، قَالَ: قَاتَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَلَمْ يَنْصُرْنَا اللَّهُ وَلَمْ يُظْهِرْنَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا عداء بن خالد بن ہوذہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف لڑائی کی تو اللہ تعالیٰ نے ہماری مدد نہیں کی اور اس میں ہمیں غلبہ نہیں دیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10290]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10290]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11/18)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح