الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
75. بَابٌ فِي مَنْ قُتِلَ يَوْمَ الْجِسْرِ
جو لوگ جنگ جسر کے دن قتل ہوئے
حدیث نمبر: 10381
عَنِ ابْنِ شِهَابٍ فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ يَوْمَ الْجِسْرِ سَنَةَ خَمْسَ عَشَرَةَ.
مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ: أَوْسُ بْنُ أَوْسٍ.
وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي سَاعِدَةَ: أَسْعَدُ بْنُ حَارِثَةَ بْنِ لَوْذَانَ.
وَمِنَ الْأَنْصَارِ: ثَابِتُ بْنُ عَتِيكٍ، وَثَعْلَبَةُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُحْصَنٍ.
وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي مُعَاوِيَةَ: الْحَارِثُ بْنُ عَدِيِّ بْنِ مَالِكٍ، وَالْحَارِثُ بْنُ مَسْعُودِ بْنِ عَبْدِ بْنِ مُظَاهِرٍ.
رَوَاهُمَا الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادٍ وَاحِدٍ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

ابن شہاب نے جنگ جسر کے دن شہید ہونے والے مسلمانوں کے ناموں میں ان حضرات کا ذکر کیا ہے: یہ جنگ پندرہ ہجری میں پیش آئی تھی: انصار کی شاخ بنو عبداشہل سے تعلق رکھنے والے سیدنا اوس بن اوس رضی اللہ عنہ انصار کی شاخ بنوساعدہ سے تعلق رکھنے والے سیدنا اسعد بن حارثہ بن لوزان رضی اللہ عنہ انصار سے تعلق رکھنے والے سیدنا ثابت بن عتیک رضی اللہ عنہ اور سیدنا ثعلبہ بن عمرو بن محصن رضی اللہ عنہ انصار کی شاخ بنو معاویہ سے تعلق رکھنے والے سیدنا حارث بن عدی بن مالک رضی اللہ عنہ اور سیدنا حارث بن مسعود بن عبد بن مظاہر رضی اللہ عنہ یہ دونوں روایات امام طبرانی نے ایک ہی سند کے ساتھ نقل کی ہیں، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10381]
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
حدیث نمبر: 10382
وَعَنْ عُرْوَةَ فِيمَنْ قُتِلَ يَوْمَ جِسْرِ الْمَدَائِنِ:
مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي زَعْوَرَاءَ: أَوْسُ بْنُ عَتِيكِ بْنِ عَامِرٍ.
وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ مَبْذُولٍ: ثَعْلَبَةُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُحْصَنٍ، وَثَابِتُ بْنُ عَتِيكٍ.
وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ: زَيْدُ بْنُ سُرَاقَةَ بْنِ كَعْبٍ.
وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ ثُمَّ مِنْ بَنِي زَعْوَرَاءَ: سَعْدُ بْنُ سَلَامَةَ.
رَوَاهَا الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادٍ وَاحِدٍ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ، وَفِيهِ ضَعْفٌ.

مدائن میں، جنگ جسر کے دن قتل ہونے والوں کے ناموں میں عروہ نے ان حضرات کا ذکر کیا ہے: انصار کی شاخ بنو عبداشہل کی شاخ بنوزعوراء سے تعلق رکھنے والے سیدنا اوس بن عتیک بن عامر رضی اللہ عنہ انصار کی شاخ بنو عمرو بن مبذول سے تعلق رکھنے والے سیدنا ثعلبہ بن عمرو بن محصن رضی اللہ عنہ اور سیدنا ثابت بن عتیک رضی اللہ عنہ انصار کی شاخ بنونجار سے تعلق رکھنے والے سیدنا زید بن سراقہ بن کعب رضی اللہ عنہ انصار کی شاخ بنو عبداشہل کی شاخ بنوزعوراء سے تعلق رکھنے والے سیدنا سعد بن سلامہ رضی اللہ عنہ۔
یہ روایت امام طبرانی نے ایک سند کے ساتھ نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اس کی نقل کردہ روایت حسن ہے، اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10382]

إسنادہ صحیح