🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. بَابٌ فِي مَنْ قُتِلَ يَوْمَ الْجِسْرِ
جو لوگ جنگ جسر کے دن قتل ہوئے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10381
عَنِ ابْنِ شِهَابٍ فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ يَوْمَ الْجِسْرِ سَنَةَ خَمْسَ عَشَرَةَ.
مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ: أَوْسُ بْنُ أَوْسٍ.
وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي سَاعِدَةَ: أَسْعَدُ بْنُ حَارِثَةَ بْنِ لَوْذَانَ.
وَمِنَ الْأَنْصَارِ: ثَابِتُ بْنُ عَتِيكٍ، وَثَعْلَبَةُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُحْصَنٍ.
وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي مُعَاوِيَةَ: الْحَارِثُ بْنُ عَدِيِّ بْنِ مَالِكٍ، وَالْحَارِثُ بْنُ مَسْعُودِ بْنِ عَبْدِ بْنِ مُظَاهِرٍ.
رَوَاهُمَا الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادٍ وَاحِدٍ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ابن شہاب نے جنگ جسر کے دن شہید ہونے والے مسلمانوں کے ناموں میں ان حضرات کا ذکر کیا ہے: یہ جنگ پندرہ ہجری میں پیش آئی تھی: انصار کی شاخ بنو عبداشہل سے تعلق رکھنے والے سیدنا اوس بن اوس رضی اللہ عنہ انصار کی شاخ بنوساعدہ سے تعلق رکھنے والے سیدنا اسعد بن حارثہ بن لوزان رضی اللہ عنہ انصار سے تعلق رکھنے والے سیدنا ثابت بن عتیک رضی اللہ عنہ اور سیدنا ثعلبہ بن عمرو بن محصن رضی اللہ عنہ انصار کی شاخ بنو معاویہ سے تعلق رکھنے والے سیدنا حارث بن عدی بن مالک رضی اللہ عنہ اور سیدنا حارث بن مسعود بن عبد بن مظاہر رضی اللہ عنہ یہ دونوں روایات امام طبرانی نے ایک ہی سند کے ساتھ نقل کی ہیں، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10381]

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن


Majma al-Zawa'id Hadith 10381 in Urdu