🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

36. قَوْلُهُ تَعَالَى: إِعْصَارٌ فِيهِ نَارٌ .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”اعصار، جس میں آگ ہو گی“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10881
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ: إِعْصَارٌ فِيهِ نَارٌ فَاحْتَرَقَتْ قَالَ: الْإِعْصَارُ: الرِّيحُ الشَّدِيدُ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ السَّائِبِ الْكَلْبِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”اعصار جس میں آگ ہو گی اور وہ جلا دے گی“۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”اعصار“ سے مراد تیز ہوا ہے۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن سائب کلبی ہے، اور وہ انتہائی ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 10881]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (2666)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں