🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

269. قَوْلُهُ تَعَالَى: وَلَقَدْ وَصَّلْنَا لَهُمُ الْقَوْلَ .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”اور ہم نے ان لوگوں کے لئے قول (یعنی قرآن) کو نازل کیا“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11255
عَنْ رِفَاعَةَ الْقُرَظِيِّ قَالَ: نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ فِي عَشَرَةِ رَهْطٍ أَنَا أَحَدُهُمْ وَلَقَدْ وَصَّلْنَا لَهُمُ الْقَوْلَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ أَحَدُهُمَا مُتَّصِلٌ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ وَهُوَ هَذَا، وَالْآخَرُ مُنْقَطِعُ الْإِسْنَادِ.
سیدنا رفاعہ قرظی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: یہ آیت دس افراد کے بارے میں نازل ہوئی تھی، جن میں سے ایک ”میں“ بھی ہوں (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”اور ہم نے اُن لوگوں کے لئے قول (قرآن) نازل کیا، تاکہ وہ لوگ نصیحت حاصل کریں“۔
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے، جن میں سے ایک کی سند متصل ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں اور وہ یہ والی روایت ہے، جبکہ دوسری روایت سند کے اعتبار سے ”منقطع“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11255]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (4563)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں