الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
268. قَوْلُهُ تَعَالَى: قَالُوا سِحْرَانِ تَظَاهَرَا .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”ان لوگوں نے کہا: یہ دو جادو ہیں، جو ایک دوسرے کی موافقت کرتے ہیں“
حدیث نمبر: 11254
عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ يَقْرَأُ هَذِهِ الْآيَةَ: قَالُوا سَاحِرَانِ تَظَاهَرَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ سُوِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ضَعَّفَهُ أَحْمَدُ وَجُمْهُورُ الْأَئِمَّةِ وَوَثَّقَهُ دُحَيْمٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سلیم بن عامر بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہا کو یہ آیت تلاوت کرتے ہوئے سنا: ”ان لوگوں نے یہ کہا: یہ دو جادو ہیں، جو ایک دوسرے کی موافقت کرتے ہیں“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی سوید بن عبدالعزیز ہے، جسے امام أحمد اور جمہور ائمہ نے ضعیف قرار دیا ہے، جبکہ دحیم نے اسے ثقہ کہا: ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11254]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف