الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
407. قَوْلُهُ تَعَالَى: فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍ .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”جو ”قسورہ“ سے بھاگے ہوں“
حدیث نمبر: 11455
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي قَوْلِ اللَّهِ - تَبَارَكَ وَتَعَالَى - فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍ قَالَ: الْأَسَدُ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں: ”جو قسورۃ، سے بھاگے ہوں“ وہ فرماتے ہیں: (اس لفظ ”قسورہ“) سے مراد شیر ہے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11455]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11455]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2277)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح