الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
414. قَوْلُهُ تَعَالَى: فَذُوقُوا فَلَنْ نَزِيدَكُمْ إِلَّا عَذَابًا .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”تم (عذاب کا ذائقہ) چکھو! اب ہم تمہارے عذاب میں اضافہ ہی کریں گے“
حدیث نمبر: 11463
عَنْ مَهْدِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ بْنَ دِينَارٍ سَأَلَ الْحَسَنَ: أَيُّ آيَةٍ أَشَدُّ عَلَى أَهْلِ النَّارِ؟ فَقَالَ: سَأَلْتُ أَبَا بَرْزَةَ فَقَالَ: أَشَدُّ آيَةٍ نَزَلَتْ فَذُوقُوا فَلَنْ نَزِيدَكُمْ إِلَّا عَذَابًا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ شُعَيْبُ بْنُ بَيَانٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
مہدی بن میمون بیان کرتے ہیں: میں نے حسن بن دینار کو حسن سے سوال کرتے ہوئے سنا: اہل جہنم کے لئے کون سی آیت سب سے زیادہ سخت ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: میں نے سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ سے یہ سوال کیا: تو انہوں نے بتایا: یہ آیت سب سے سخت ہے، جو نازل ہوئی ہے: ”تم لوگ (عذاب کا ذائقہ) چکھو! اب ہم تمہارے لئے عذاب میں، صرف اضافہ ہی کریں گے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی شعیب بن بیان ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11463]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی شعیب بن بیان ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11463]
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف