الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
70. بَابٌ فِيمَنْ رَمَانَا بِالنَّبْلِ .
اس شخص کا بیان، جو ہم پر تیر مارے
حدیث نمبر: 12276
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ رَمَانَا بِالنَّبْلِ فَلَيْسَ مِنَّا". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ آخَرُونَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص ہمیں تیر مارے، وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن ابوسلیمان ہے، ابن حبان نے اسے ثقہ قرار دیا ہے دیگر لوگوں نے اسے ضعیف کہا: ہے، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْفِتَنِ - أَعَاذَنَا اللَّهُ مِنْهَا/حدیث: 12276]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (321/2)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف