🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

89. بَابُ ظُهُورِ الرَّغْبَةِ وَالرَّهْبَةِ .
رغبت اور ڈر کا ظاہر ہونا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12422
عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا مَرِجَ الدِّينُ وَظَهَرَتِ الرَّغْبَةُ وَالرَّهْبَةُ وَحُرِقَ الْبَيْتُ الْعَتِيقُ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ، وَزَادَ:" وَشَرُفَ الْبُنْيَانُ وَاخْتَلَفَ الْإِخْوَانُ"، وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس وقت تمہارا کیا عالم ہو گا، جب دین میں گڑبڑ پیدا ہو جائے گی، رغبت اور ڈر ظاہر ہو گا، اور بیت عتیق کو جلا دیا جائے گا۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ انہوں نے یہ الفاظ زائد نقل کے ہیں: ”عمارات اونچی تعمیر ہوں گی اور بھائیوں کے درمیان اختلاف ہو جائے گا۔“ امام أحمد کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْفِتَنِ - أَعَاذَنَا اللَّهُ مِنْهَا/حدیث: 12422]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10/24) اخرجه احمد فى المسند (333/6)، أخرجه مسند أحمد برقم: 26289»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں