الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
47. بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْمِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَكُنْيَتِهِ
نبی اکرم ﷺ کے نام اور آپ کی کنیت کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 12833
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنَ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَمِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:
" لَا تَجْمَعُوا بَيْنَ اسْمِي وَكُنْيَتِي".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
" لَا تَجْمَعُوا بَيْنَ اسْمِي وَكُنْيَتِي".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
عبدالرحمن بن ابوعمرہ اپنے چچا کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میرے نام اور میری کنیت کو جمع نہ کرو۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12833]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12833]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (435/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 9315، 22572، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2693، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4243»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 12834
وَعَنْ أَبِي حُمَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
" مَنْ تَسَمَّى بِاسْمِي فَلَا يَكْتَنِي بِكُنْيَتِي".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي سَبْرَةَ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
" مَنْ تَسَمَّى بِاسْمِي فَلَا يَكْتَنِي بِكُنْيَتِي".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي سَبْرَةَ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا ابوحمید رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص میرے نام کے مطابق نام رکھتا ہے، تو وہ میری کنیت کے مطابق کنیت اختیار نہ کرے“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوبکر بن ابوسبرہ ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12834]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوبکر بن ابوسبرہ ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12834]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1990)، أخرجه مسند البزار برقم: 3715»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 12835
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:
" سَمُّوا بِاسْمِي وَلَا تُكَنُّوا بِكُنْيَتِي".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ وَرِجَالُ أَحَدِهِمَا ثِقَاتٌ.
" سَمُّوا بِاسْمِي وَلَا تُكَنُّوا بِكُنْيَتِي".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ وَرِجَالُ أَحَدِهِمَا ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”میرے نام کے مطابق نام رکھو لیکن میری کنیت کے مطابق کنیت اختیار نہ کرو۔“
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے، اور ان دونوں میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12835]
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے، اور ان دونوں میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12835]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12990 و 12513)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12513»
الحكم على الحديث:
رواه الطبراني بإسنادين ورجال أحدهما ثقات.
حدیث نمبر: 12836
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ فَضَالَةَ - يَعْنِي الظَّفَرِيَّ - قَالَ: قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَنَا ابْنُ أُسْبُوعَيْنِ، فَأُتِيَ بِي إِلَيْهِ، فَمَسَحَ عَلَى رَأْسِي وَقَالَ:
" سَمُّوهُ بِاسْمِي، وَلَا تُكَنُّوهُ بِكُنْيَتِي".
وَحُجَّ بِي مَعَهُ حِجَّةَ الْوَدَاعِ، وَأَنَا ابْنُ عَشْرِ سِنِينَ، فَلَقَدْ عَمَّرَ مُحَمَّدٌ حَتَّى شَابَ رَأْسُهُ، وَمَا شَابَ مَوْضِعُ يَدِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا محمد بن فضالہ ظفری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے، تو میں دو ہفتوں کا تھا، مجھے آپ کی خدمت میں لایا گیا، آپ نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور ارشاد فرمایا: ”میرے نام کے مطابق اس کا نام رکھ دو لیکن میری کنیت کے مطابق اس کی کنیت نہ رکھنا۔“ راوی بیان کرتے ہیں: میرے والد مجھے ساتھ لے کر حجۃ الوداع پر گئے تھے اس وقت میری عمر دس سال تھی، راوی کہتے ہیں: سیدنا محمد بن فضالہ رضی اللہ عنہ کی عمر طویل ہوئی تھی، یہاں تک کہ ان کے سر کے بال سفید ہو گئے تھے لیکن اس جگہ کے بال سفید نہیں ہوئے تھے جہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دست مبارک رکھا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یعقوب بن محمد زہری ہے، جسے ابن حبان اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے، اور ایک جماعت نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12836]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (244/19)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 12837
وَعَنْ أَبِي غَزِيَّةَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
" لَا تَجْمَعُوا بَيْنَ اسْمِي وَكُنْيَتِي".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يَزِيدُ بْنُ رَبِيعَةَ الرَّحَبِيُّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
" لَا تَجْمَعُوا بَيْنَ اسْمِي وَكُنْيَتِي".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يَزِيدُ بْنُ رَبِيعَةَ الرَّحَبِيُّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا ابوغزیہ انصاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میرے نام اور میری کنیت کو جمع نہ کرو۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یزید بن ربیعہ رحبی ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12837]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یزید بن ربیعہ رحبی ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12837]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (329/22)، أخرجه مسند أحمد برقم: 9315، 22572، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2693، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4243»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 12838
وَعَنْ عُبَيْدِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
" لَا تَجْمَعُوا بَيْنَ اسْمِي وَكُنْيَتِي".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ حَفْصَةُ بِنْتُ الْبَرَاءِ وَلَمْ أَعْرِفْهَا، وَمَنِ اخْتَلَفَ فِي الِاحْتِجَاجِ بِهِ.
" لَا تَجْمَعُوا بَيْنَ اسْمِي وَكُنْيَتِي".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ حَفْصَةُ بِنْتُ الْبَرَاءِ وَلَمْ أَعْرِفْهَا، وَمَنِ اخْتَلَفَ فِي الِاحْتِجَاجِ بِهِ.
سیدنا عبید بن عازب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میرے نام اور میری کنیت کو جمع نہ کرو۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حفصہ بنت براء ہیں، اور میں اس خاتون سے واقف نہیں ہوں اور ایک ایسا راوی ہے جس سے استدلال کرنے کے بارے میں اختلاف کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12838]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 9315، 22572، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2693، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4243»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 12839
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:
" تُسَمُّونَهُمْ مُحَمَّدًا ثُمَّ تَلْعَنُونَهُمْ!".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ الْحَكَمُ بْنُ عَطِيَّةَ وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَضَعَّفَهُ غَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم لوگ ان (بچوں) کا نام محمد لکھ لیتے ہو، اور پھر ان پر لعنت بھی کرتے ہو۔“
یہ روایت امام ابویعلیٰ اور امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی حکم بن عطیہ ہے، جسے امام أحمد نے ثقہ قرار دیا ہے، اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12839]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1987) اخرجه ابو يعلى فى المسند (3386)، أخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4786/2»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 12840
وَعَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:
" إِذَا سَمَّيْتُمْ مُحَمَّدًا فَلَا تَضْرِبُوهُ وَلَا تَحْرِمُوهُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، عَنْ شَيْخِهِ غَسَّانَ بْنِ عُبَيْدٍ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَغَيْرُهُ، وَفِيهِ ضَعْفٌ.
" إِذَا سَمَّيْتُمْ مُحَمَّدًا فَلَا تَضْرِبُوهُ وَلَا تَحْرِمُوهُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، عَنْ شَيْخِهِ غَسَّانَ بْنِ عُبَيْدٍ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَغَيْرُهُ، وَفِيهِ ضَعْفٌ.
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جب تم (کسی بچے کا) نام محمد رکھ دو تو تم اس کی پٹائی نہ کرو اور تم اسے محروم نہ رکھو۔“
یہ روایت امام بزار نے اپنے استاد غسان بن عبید کے حوالے سے نقل کی ہے، جسے ابن حبان اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے، اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12840]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1988)، أخرجه مسند البزار برقم: 3883»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 12841
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنَ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ: نَظَرَ عُمَرُ إِلَى ابْنِ عَبْدِ الْحَمِيدِ - وَكَانَ اسْمُهُ مُحَمَّدًا - وَرَجُلٌ يَقُولُ لَهُ: فَعَلَ اللَّهُ بِكَ يَا مُحَمَّدُ. فَسَمَّاهُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ، فَأَرْسَلَ إِلَى بَنِي طَلْحَةَ وَهُمْ سَبْعَةٌ، سَيِّدُهُمْ وَكَبِيرُهُمْ مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ فَغَيَّرَ أَسْمَاءَهُمْ، فَقَالَ مُحَمَّدٌ: أُذَكِّرُكَ اللَّهَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، فَوَاللَّهِ مُحَمَّدٌ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سَمَّانِي. فَقَالَ: قُومُوا، فَلَا سَبِيلَ إِلَى شَيْءٍ سَمَّاهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَاللَّفْظُ لَهُ، وَأَحْمَدُ وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَاللَّفْظُ لَهُ، وَأَحْمَدُ وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
عبدالرحمن بن ابولیلی بیان کرتے ہیں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عبدالحمید کے بیٹے کی طرف دیکھا، اس کا نام محمد تھا، اور وہ شخص اس سے یہ کہہ رہا تھا: اے محمد! اللہ تعالیٰ تمہارے ساتھ یہ کرے، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس کا نام عبدالرحمن رکھ دیا، پھر انہوں نے بنو طلحہ کو پیغام بھیجا، وہ سات افراد تھے، ان سب کے سردار اور ان سب کے بڑے محمد بن طلحہ تھے، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ان کے نام تبدیل کیے، تو محمد بن طلحہ نے کہا: اے امیرالمؤمنین میں آپ کو اللہ کا واسطہ دے کر کہتا ہوں (کہ آپ ایسا نہ کریں) کیونکہ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا یہ نام رکھا ہے، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم اٹھ جاؤ! کیونکہ جس کا نام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تجویز کیا ہو اسے (تبدیل کرنے کی) کوئی صورت نہیں ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، روایت کے یہ الفاظ ان کے نقل کردہ ہیں اور امام أحمد نے نقل کی ہے امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12841]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، روایت کے یہ الفاظ ان کے نقل کردہ ہیں اور امام أحمد نے نقل کی ہے امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12841]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (242/19) أخرجه احمد فى المسند (216/4)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 12842
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
" مَنْ وُلِدَ لَهُ ثَلَاثَةٌ فَلَمْ يُسَمِّ أَحَدَهُمْ مُحَمَّدًا فَقَدْ جَهِلَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُصْعَبُ بْنُ سَعِيدٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
" مَنْ وُلِدَ لَهُ ثَلَاثَةٌ فَلَمْ يُسَمِّ أَحَدَهُمْ مُحَمَّدًا فَقَدْ جَهِلَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُصْعَبُ بْنُ سَعِيدٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص کے تین بچے ہوں اور وہ ان میں سے کسی کا نام محمد نہ رکھے تو اس نے جہالت کا مظاہرہ کیا۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی مصعب بن سعید ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12842]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی مصعب بن سعید ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12842]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (110/7)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11077، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4789»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف