الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
122. بَابُ لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ مَرَّتَيْنِ
مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا
حدیث نمبر: 13113
عَنْ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ الْمُزَنِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ مَرَّتَيْنِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ مِنْ طَرِيقِ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْحُنَيْنِيِّ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ وَهُمَا ضَعِيفَانِ وَقَدْ وُثِّقَا.
سیدنا عمرو بن عوف مزنی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم کبیر میں اسحاق بن ابراہیم حنینی کے حوالے سے کثیر بن عبداللہ مزنی سے نقل کی ہے، اور یہ دونوں ضعیف ہیں اور ان دونوں کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13113]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (78)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6916»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف