الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
385. بَابُ مَا جَاءَ فِي النَّخَعِ .
نخع کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16595
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ: شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَدْعُو لِهَذَا الْحَيِّ مِنَ النَّخَعِ - أَوْ قَالَ: يُثْنِي عَلَيْهِمْ - حَتَّى تَمَنَّيْتُ أَنِّي رَجُلٌ مِنْهُمْ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نخع قبیلے کے لئے دعا کی تھی راوی کہتے ہیں، یا شاید یہ الفاظ ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن لوگوں کی تعریف بیان کی، یہاں تک کہ میں نے یہ آرزو کی: کہ کاش میں اُن کا ایک فرد ہوتا۔
یہ روایت امام أحمد، امام بزار اور امام طبرانی نے نقل کی ہے، امام أحمد کے رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 16595]
یہ روایت امام أحمد، امام بزار اور امام طبرانی نے نقل کی ہے، امام أحمد کے رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 16595]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (382/6)، أخرجه مسند أحمد برقم: 3816»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح