🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

23. بَابُ الْمُؤْمِنِ نَسَّاءٌ إِذَا ذُكِّرَ ذَكَرَ .
مومن بھولنے والا ہوتا ہے، لیکن جب اسے یاد دلا دیا جائے، تو اسے یاد آ جاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17533
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَا مِنْ عَبْدٍ مُؤْمِنٍ إِلَّا وَلَهُ ذَنْبٌ يَعْتَادُهُ الْفَيْنَةَ بَعْدَ الْفَيْنَةِ، أَوْ ذَنْبٌ هُوَ مُقِيمٌ عَلَيْهِ لَا يُفَارِقُهُ حَتَّى يُفَارِقَ، وَإِنَّ الْمُؤْمِنَ خُلِقَ مُفَتَّنًا، تَوَّابًا، نَسَّاءً، إِذَا ذُكِّرَ ذَكَرَ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ بِاخْتِصَارٍ، وَأَحَدُ أَسَانِيدِ الْكَبِيرِ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ، وَلَهُ السِّيَاقُ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جس بھی مومن کی یہ عادت ہو کہ وہ وقتاً فوقتاً کسی گناہ کا ارتکاب کرتا رہتا ہو، یا کوئی ایسا گناہ ہو، جس پر وہ عامل ہو اور وہ اس گناہ سے الگ نہ ہوتا ہو، یہاں تک کہ وہ الگ ہو جائے، تو مومن کی تخلیق ایسی حالت میں کی گئی ہے کہ وہ آزمائش کا شکار ہوتا ہے (یعنی گناہ کا مرتکب ہوتا ہے) اور بہت زیادہ توبہ کرنے والا ہوتا ہے، اور بھولنے والا ہوتا ہے، لیکن جب اسے یاد دلا دیا جائے، تو اسے یاد آ جاتا ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور معجم اوسط میں، اسے اختصار کے ساتھ نقل کیا ہے، معجم کبیر کی اسانید میں سے ایک کے رجال ”ثقہ“ ہیں، اور سیاق ان کے حوالے سے منقول ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّوْبَةِ/حدیث: 17533]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12457 و 1066)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11810»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں