الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
24. بَابُ الْمُؤْمِنِ يَسْهُو ثُمَّ يَرْجِعُ .
مومن بھول جاتا ہے، اور پھر رجوع کر لیتا ہے
حدیث نمبر: 17534
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَثَلُ الْمُؤْمِنِ وَمَثَلُ الْإِيمَانِ كَمَثَلِ الْفَرَسِ فِي آخِيَّتِهِ، يَجُولُ ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَى آخِيَّتِهِ، وَإِنَّ الْمُؤْمِنَ يَسْهُو ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَى الْإِيمَانِ ; فَأَطْعِمُوا طَعَامَكُمُ الْأَتْقِيَاءَ، وَأَوْلُوا مَعْرُوفَكُمُ الْمُؤْمِنِينَ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ أَبِي سُلَيْمَانَ اللَّيْثِيِّ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ التُّجِيبِيِّ، وَكِلَاهُمَا ثِقَةٌ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ایمان کی مثال اس طرح ہے جیسے کوئی گھوڑا اصطبل میں، بڑی رسی کے ساتھ بندھا ہوتا ہے، وہ گھومتا پھرتا ہے، اور واپس اپنی جگہ پر آ جاتا ہے، مومن سہو کا شکار ہوتا ہے، اور پھر وہ ایمان کی طرف لوٹ جاتا ہے، تو تم اپنا کھانا پرہیزگار لوگوں کو کھلاؤ، اور اہل ایمان تمہاری بھلائی کے مستحق ہیں۔“
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور ان دونوں کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں، صرف ابوسلیمان لیثی اور عبداللہ بن ولید تحبیبی کا معاملہ مختلف ہے اور یہ دونوں سے ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّوْبَةِ/حدیث: 17534]
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور ان دونوں کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں، صرف ابوسلیمان لیثی اور عبداللہ بن ولید تحبیبی کا معاملہ مختلف ہے اور یہ دونوں سے ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّوْبَةِ/حدیث: 17534]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (1106) اخرجه احمد فى المسند (38/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 11132»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح