الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
131. اثبت أحد! فإنما عليك نبي وصديق وشهيدان
اے احد! ٹھہر جا (یعنی پرسکون رہ)، کیونکہ اس وقت ....
حدیث نمبر: 131
«اثبت أحد! فإنما عليك نبي وصديق وشهيدان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے احد! ٹھہر جا (یعنی پرسکون رہ)، کیونکہ اس وقت تجھ پر ایک نبی، ایک صدیق اور دو شہید موجود ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 131]
”اے احد! ٹھہر جا (یعنی پرسکون رہ)، کیونکہ اس وقت تجھ پر ایک نبی، ایک صدیق اور دو شہید موجود ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 131]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ, م, ت] عن أنس [ت] عن عثمان1 [حم, ع2, حب] عن سهل ابن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح