الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
163. أحب الأعمال إلى الله أدومها وإن قل
اللہ کے نزدیک اعمال میں سب سے پسندیدہ عمل وہ ....
حدیث نمبر: 163
«أحب الأعمال إلى الله أدومها وإن قل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کے نزدیک اعمال میں سب سے پسندیدہ عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے، خواہ وہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 163]
”اللہ کے نزدیک اعمال میں سب سے پسندیدہ عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے، خواہ وہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 163]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن عائشة. صحيح السنن 1238: د.»
قال الشيخ الألباني: صحيح