الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
164. أحب الأعمال إلى الله الصلاة لوقتها ثم بر الوالدين ثم ....
اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل نماز کو اس ....
حدیث نمبر: 164
«أحب الأعمال إلى الله الصلاة لوقتها ثم بر الوالدين ثم الجهاد في سبيل الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا ہے، پھر والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کرنا ہے، اور پھر اللہ کی راہ میں جہاد کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 164]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ن] عن ابن مسعود. الإرواء 1198.»
قال الشيخ الألباني: صحيح