الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
285. إذا أحب الله قوما ابتلاهم
جب اللہ تعالیٰ کسی قوم سے محبت کرتا ہے تو ....
حدیث نمبر: 285
«إذا أحب الله قوما ابتلاهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ کسی قوم سے محبت کرتا ہے تو انہیں آزمائش میں مبتلا کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 285]
”جب اللہ تعالیٰ کسی قوم سے محبت کرتا ہے تو انہیں آزمائش میں مبتلا کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 285]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس هب الضياء] عن أنس. الصحيحة 146: ت, هـ وحم عن محمود بن لبيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح